Sardar Imtiaz Offîcîal

Sardar Imtiaz Offîcîal Official page of Sardar Imtiaz — sharing updates, activities, views & public engagements.

مبارک باد 🎉ISF ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی نو تشکیل شدہ ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔امید ہے نئی ٹیم عمران خا...
17/08/2026

مبارک باد 🎉

ISF ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی نو تشکیل شدہ ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے نئی ٹیم عمران خان کے نظریے اور ISF کے منشور کے مطابق نوجوانوں کو منظم اور متحرک کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

ISF زندہ باد 🇵🇰

16/08/2026

گلیات میں اہم مشاورتی پروگرام، 12 نکاتی ترقیاتی ایجنڈا پیش
نتھیا گلی کے ریئس خانہ ہوٹل میں سردار امتیاز کی سربراہی میں گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور لوکل کمیونٹی کا اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں گلیات کی بزنس کمیونٹی اور مقامی افراد نے بھرپور شرکت کی۔
پروگرام کے مہمانِ خصوصی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ایم این اے و صوبائی سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف علی اصغر خان، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی نذیر احمد عباسی جبکہ سابق تحصیل ناظم شجاع نبی بھی شریک ہوئے۔
پروگرام میں گلیات کی ترقی، سیاحت اور مقامی مسائل کے حل کے لیے 12 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا، جس میں ایوبیہ چیئرلفٹ کی بحالی، پارکنگ سہولیات، پانی کے وسائل کا تحفظ، نتھیا گلی آر ایچ سی کی اپ گریڈیشن، بجلی کے نظام کی بہتری، نوجوانوں کے لیے کھیلوں اور فنی تعلیم کی سہولیات، کاروباری مواقع اور ٹیکس و ریگولیٹری اصلاحات شامل ہیں۔
شرکاء نے جی ڈی اے کے ترقیاتی فنڈز کے شفاف استعمال اور نتھیا گلی-باڑیاں روڈ، ROW اور بائی پاس کی جامع ترقی پر بھی زور دیا۔
گلیات کی بزنس کمیونٹی اور لوکل کمیونٹی نے مطالبہ کیا کہ علاقے کی سیاحتی اہمیت کے پیش نظر ان مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات تیز کیے جائیں۔

16/08/2026
16/08/2026

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا و ایم این اے علی اصغر خان صاحب، اور صوبائی وزیر نذیر احمد عباسی صاحب کو نتھیا گلی آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

13/08/2026

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰�

اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔آمین یا رب ال...
13/08/2026

اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

Address

Nathia Gali

Telephone

03449587616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Imtiaz Offîcîal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Imtiaz Offîcîal:

Shortcuts

Share