Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad

Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has an honest, visionary and brave leadership.

 #نوابشاہ جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر سرور احمد قریشی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال کی پریس کلب نواب شاہ کے سالانہ ...
26/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر سرور احمد قریشی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ظفر اقبال کی پریس کلب نواب شاہ کے سالانہ پروگرام جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں شرکت

17/08/2026

جوش جنوں - دھرنا ہے بھئی دھرنا ہے
جب تک پبلک تنگ رہے گی
جنگ رہے گی جنگ رہے گی

پیٹرول لیوی - نامنظور
مہنگی بجلی - نامنظور
مہنگا آٹا - نامنظور
مہنگی چینی - نامنظور

11/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج ، نواب شاہ میں دھرنا اور ضلع میں سڑکیں بند کی گئی
. Report. Waseem viky

09/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر محترم حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں ضلع شہید بے نظیر اباد میں بھی احتجاج کیا گیا تفصیل اس رپورٹ میں
. Report Akram Shahzad

09/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی ضلع شہید بے نظیر اباد کے امیر طارق جاوید سات اگست کو نواب شاہ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے

09/08/2026

جماعت اسلامی نواب شاہ کا امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کچہری روڈ پر دھرنا
لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا

08/08/2026

جماعت اسلامی ضلع شہید بینظیرآباد کے تحت کچہری روڈ نوابشاہ دھرنے سے قیم جماعت اسلامی سکرنڈ مفتی امام الدین لغاری خطاب کر رہے ہیں۔



06/08/2026

06/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی حلقہ خواتین نواب شاہ کی جانب سے مہنگائی بالخصوص پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع شہید بینظیر آباد سرور احمد قریشی خطاب کرتے ہوئے

06/08/2026

#نوابشاہ
جماعت اسلامی حلقہ خواتین نواب شاہ کی جانب سے مہنگائی بالخصوص پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی نواب شاہ نجف رضا خطاب کرتے ہوئے

Address

Chakra Bazar, Kacheri Road Nawabshah
Nawab
67210

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00
Sunday 17:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami District Shaheed Benazirabad:

Shortcuts

Share