Imran Khan 804

Imran Khan 804 Millions FOLLOWERS NEED PLZZZ SUPPORTING ME🇧🇫

PAKISTAN TAHREEK E INSAAF
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان .

25/08/2026

Millions FOLLOWERS NEED PLZZZ SUPPORTING ME🇧🇫

22/08/2026

حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔

عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کر دیا🔥🔥

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی کہ آپ کے تمام کیس ختم کر دیں گے ، آپ لندن چلے جائیں ، سیاست چھوڑ دیں

اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا ، سخت الفاظ کا استعمال ہوا

عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں ، باہر چلا جاؤں۔

میں کہیں نہیں جاؤں گا۔
خان نے ڈیل مسترد کر دی ہے۔

*FurQiii ✍🏻*

22/08/2026
21/08/2026

بریکنگ:
پیٹرول 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر مہنگا
ڈیزل 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر مہنگا
𝗔by koi hafiz naeem ho hata do yaar ye sasta kerwany aaya tha ya manga isko gher bejo dramay baaz ko

21/08/2026

❤️لاالٰہ الااللّہ❤️
انسان کو خوف سے آزاد کرتا ھے
💕مرشد عمران خان💕

21/08/2026

First time in history

قرآن خوانی دعائے صحت و عمران خان کی رھائ اسلام علیکم آپ حضرات کو آگاہ کیا جاتا اج بروز جمعہ  عصر کی نماز کے بعد  5.30  ع...
21/08/2026

قرآن خوانی دعائے صحت و عمران خان کی رھائ
اسلام علیکم

آپ حضرات کو آگاہ کیا جاتا اج بروز جمعہ عصر کی نماز کے بعد 5.30 عمران خان کی صحت اور
رھائ کے لیے عنایت علی رند کی ہدایت پر انصاف ھاؤس نوابشاہ میں قرآن خوانی کا اھتمام کیا گیا ھے پی ٹی آئ کے تمام ورکر قرآن خوانی اور دعا میں شرکت فرمائیں
اللہ تعالی عمران خان کو صحت کے ساتھ زندگی عطاء فرماے اللہ تعالی جلد جلد عمران خان کی رھائ

18/08/2026

Aj ka feslay nay humaat or usky dhalalo ko motion lagwa diye hen jab ky ye haq he khan ka ilaj kerwana phr itna khoof kyun
Sawal to banta he na guys

18/08/2026

نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ*

Address

Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share