03/07/2026
سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2026–27 کا آغاز!
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2026–27 کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
انٹرمیڈیٹ اور ایسوسی ایٹ ڈگری کی تمام طالبات ان کھیلوں میں حصہ لے سکتی ہیں، کھیلوں میں حصہ لینے کی خواہش مند طالبات اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اور اپنے کالج کا نام روشن کریں۔
مقابلوں کا دورانیہ:
اگست 2026 کے پہلے ہفتے سے فروری 2027 کے پہلے ہفتے تک
آئیے کھیلوں کے ذریعے صحت مند، پُراعتماد اور باصلاحیت نوجوان نسل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
Stronger Youth, Stronger Punjab