Muzammil Ansari Pmln

Muzammil Ansari Pmln Are u the lovers of pmln so write yes

نیوز الرٹ۔پی ٹی آئی میں شمولیت کا نتیجہایم پی اے کے بیٹوں کی غنڈا گردی۔آج دی ایجوکیٹر سکول شکرگڑھ میں ایم پی اے شکڑگڑھ ع...
04/10/2019

نیوز الرٹ۔پی ٹی آئی میں شمولیت کا نتیجہ
ایم پی اے کے بیٹوں کی غنڈا گردی۔
آج دی ایجوکیٹر سکول شکرگڑھ میں ایم پی اے شکڑگڑھ علامہ غیاث الدین کے بیٹوں نے سکول کے اندر داخل ہو کر اسلحہ اور خنجر لہراتے ہوئے عملے اور بچوں کو یرمغال بنائے رکھا۔ اور کلرک محمد کبیر کو زدوکوب کیا اور خنجر سے زخمی کر دیا۔
جس سے بچوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ہم اس غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اور ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔
تحصیل اپسما اور تمام مراکز کے عہدیدران کو اطلاع کی جاتی ہے کہ فوری ہنگامی میٹنگ بسلسلہ قانونی کاروائی دی ایجوکیٹر سکول پہنچیں
تحصیل جنرل سیکرٹری اپسما
سہیل انجم چوہدری

03/10/2019
03/10/2019

جو میں ہدایات دو جہاں سے بھی ہدایات دو آپ نے ان پہ عمل کرنا ہیں
نواز شریف کے ان الفاظ پہ عمل کرنے کا وقت ہو گیا ہے
پیج کو لائک شئیر ضرور کریں ۔مسلم لیگی بھائی

انشاءاللّه آزادی مارچ 28 اکتوبر کو ہوگاپیج کو لائک اور شئیر کریں
02/10/2019

انشاءاللّه
آزادی مارچ 28 اکتوبر کو ہوگا
پیج کو لائک اور شئیر کریں

‏پاکستان مسلم لیگ ن کی سابقہ ایم پی اے میم ‎  ایم پی اے ثانیہ عاشق کے والد محترم کے انتقال پر ان کے گھر تعزیت کرتے ہوئے،...
02/10/2019

‏پاکستان مسلم لیگ ن کی سابقہ ایم پی اے میم ‎ ایم پی اے ثانیہ عاشق کے والد محترم کے انتقال پر ان کے گھر تعزیت کرتے ہوئے،
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پارٹی کی خواتین ارکان پارلیمان سے اپنی رہا ئش گاہ میں ملاق...
02/10/2019

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی پارٹی کی خواتین ارکان پارلیمان سے اپنی رہا ئش گاہ میں ملاقات

02/10/2019

ضروری اطلاع
تمام دوستوں کے لیے گروپوں میں پوسٹ نہیں لگ رہی شئیرنگ بلاک ہو گی ہے.
سنئیر صحافی مظہر حسین بٹ
کارکن مسلم لیگ ن

رانا ثناء اللہ خان صاحب کی پیشی کے موقع پر عظمی زاہد بخاری ایم پی اے صاحبہ اور نبیلہ رانا ثناءاللہ خان صاحب احمد شہریار ...
02/10/2019

رانا ثناء اللہ خان صاحب کی پیشی کے موقع پر عظمی زاہد بخاری ایم پی اے صاحبہ اور نبیلہ رانا ثناءاللہ خان صاحب احمد شہریار کے ساتھ کمرہ عدالت میں

مسکراتے ہوۓ پھولوں کی طرف سے پیارا بھرا صبح کا سلام
02/10/2019

مسکراتے ہوۓ پھولوں کی طرف سے پیارا بھرا صبح کا سلام

چار دن بھی کوئی دوجا نہ نبھا سکتا ہےعمر بھر باپ نبھاتا ہے جو کردار یہاںاللہ پاک ثانیہ عاشق کے والد کو جنت میں پھولوں سے ...
01/10/2019

چار دن بھی کوئی دوجا نہ نبھا سکتا ہے
عمر بھر باپ نبھاتا ہے جو کردار یہاں
اللہ پاک ثانیہ عاشق کے والد کو جنت میں پھولوں سے بھرا ہوا گھر نصیب فرماۓ آمین

ہری پور ورکرز کنونشن سے پہلے احسن اقبال نماز ادا کرتے ہوئے زندآباد
01/10/2019

ہری پور ورکرز کنونشن سے پہلے احسن اقبال نماز ادا کرتے ہوئے زندآباد

Address

Noorkot Teh Shakargarh Dist Narow
Noorkot
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil Ansari Pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share