21/06/2026
اکوڑہ خٹک کی عوام کے ساتھ سراسر زیادتی: ریسکیو 1122 دفتر کی منتقلی نامقبول اور ناقابلِ قبول! 🚨
نہایت افسوس اور تشویش کے ساتھ یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکوڑہ خٹک میں قائم ریسکیو 1122 کے دفتر کو خاموشی سے شیدو منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف عوامی مفاد کے خلاف ہے بلکہ اکوڑہ خٹک اور اس کے گردونواح کی لاکھوں کی آبادی کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔