Sada e Nowshera صدائے نوشہرہ

Sada e Nowshera صدائے نوشہرہ تیزترین اور مصدقہ خبریں اور دیگر معلومات

21/08/2026

نوشہرہ میں واپڈا نجی سٹور پر چھاپے کے بعد صورت حال !سیاسی گیم یا حقیقت!؛کھیل بگڑ گیا، سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان اور بخت بسیار کا وی لاگ

20/08/2026

نوشہرہ سے بڑی کاروائی شروع! 200 کے وی ٹرانسفارمر سمیت لاکھوں کا چوری شدہ ریاستی املاک برآمد۔۔ تہلکہ خیز انکشافات،، دیکھے بغیر مت رہیے!
ایک چھاپے نے سب کچھ بدل دیا! سیاسی حجروں کی طرف پیش قدمی کیلئے لسٹیں تیار؟ سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

19/08/2026

نوشہرہ چشمئی کا علاقہ اور مخصوص پتھر! سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

18/08/2026

جب تکلیف جاتی امراء میں ہوگی تب ہی تو کام چلے گا نا۔ امیر جماعتِ اسلامی پاکستان 😎🔥

بریکنگ نیوز!جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق، زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لائی گئی جہاں وہ...
17/08/2026

بریکنگ نیوز!
جہانگیرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکی جانبحق، زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لائی گئی جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئی, پولیس تفتیش کررہی ہے

نوشہرہ: عجب باغ پولیس چوکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بندنوشہرہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر عجب باغ پولیس چوکی کو ب...
16/08/2026

نوشہرہ: عجب باغ پولیس چوکی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بند
نوشہرہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر عجب باغ پولیس چوکی کو بند کر دیا گیا، جبکہ چوکی پر تعینات تمام نفری کو تھانہ اضاخیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

16/08/2026

خیبرپختونخوا پولیس اہلکاروں کو کشمیر میں مشکلات! اہلکاروں کے خاندانی رابطے منقطع، سہولیات ناپید، اعلی حکام سے بڑی درخواست! سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

15/08/2026

نوشہرہ سپین خاک میں جو ہوا… وہ صرف شجرکاری نہیں تھی! 14 اگست شجرکاری مہم کے پیچھے اصل وژن… عمران خان کا خواب یا کچھ اور؟
سینئر صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

14/08/2026

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر کی نوشہرہ میں پرچم کشائی اور واک کے بعد میڈیا سے گفتگو

14/08/2026

نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر آفس میں جشن آزادی کا خصوصی پروگرام، صوبائی وزیر ایریگیشن میاں عمر کاکاخیل سمیت بیوروکریسی سول سوسائٹی وکلاء صحافیوں کی شرکت، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آفس میں پرچم کشائی، شجرکاری اور واک کے بعد میاں عمر کاکاخیل کی میڈیا سے گفتگو

Address

Rahman BaBa Colony
Nowshera Cantonment
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Nowshera صدائے نوشہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category