PTI youth wing shishikoh

PTI youth wing shishikoh Political page

21/12/2024

ان دنوں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر چند نا زیبا تصاویر گردش کررہی ہیں جن میں کسی نامعلوم مقام پر نامعلوم جوان کے ستر مخصوصہ کی کٹی ہوی تصویر ہے اور بتایا جارہا ہے کہ شادی کے بہانہ دھوکہ دینے کی وجہ سے یہ سزا ان کو دی گی ہے اور اس واقعے کا تعلق چترال اور شیشی کوہ سے جوڑا جارہا ہے ہم نے شیشی کوہ سمیت پورے چترال کے ہر گاؤں اور ہر گلی محلے سے معلومات لیں تمام ھسپتال سے بھی معلومات لیں لیکن کہاں پر بھی اس کی تصدیق نہیں ہوی بتایا جارہا ہے کہ پنجاب میں چند سال پہلے ایسا واقعہ رونما ہوا تھا جس کو غلط رنگ دے کر اب چترال یا شیشی کوہ کی طرف نسبت کرکے اچھالا جا رہا ہے ایسی حساس خبر شیر کرنے سے پہلے خوب تحقیق کرنی چاہیے کیونکہ کسی بھی انسان کی عزت اس کو عزیز ہوتی ہے اور انسانیت کی توھین بڑا گناہ اور جرم ہے ہم بلا تحقیق ایسے پراپیگنڈہ کرنے والوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں شکریہ ۔۔۔۔۔۔

شکریہ تحصیل چیٸرمین سید فرید حسین جان صاحب۔کل مورخہ 4 اگست بروز اتوار منتخب چیرمین پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش جناب س...
05/08/2024

شکریہ تحصیل چیٸرمین سید فرید حسین جان صاحب۔

کل مورخہ 4 اگست بروز اتوار منتخب چیرمین پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش جناب سید فرید حسین جان صاحب کا حالیہ شدید طوفانی بارشوں سے متاثرہ یوسی شیشیکوہ کا تفصیلی دورہ کیا اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال ڈی ایچ او لوئر چترال بھی موجود تھے سب سے پہلے ٹینگل گول گۓ اس کے بعد کلاس شیشیکوہ کےمتاثرین سے اظہار ہمدری کیے اور متاثرین کیلے خیمے کمبل ادویات حوالہ کیے اس کے علاوہ تمام متاثرین کیلے مالی امداد کا بھی وعدہ کیااس کے علاوہ ٹینگل گول نالے اور کالاس گول نالے میں صفائی کا کام بہت جلد شروع کیا جائے گا اس کےساتھ ساتھ تار سے لیکر مڈکلشٹ تک روڈ کو بھی جلد بہال کرنے کیلے ہیوی مشینری کام کررہے ہیں إنشاءاللّٰه بہت جلد روڈ کو بہال کیا جاۓ گا
اخر میں علاقے کے معتبرات نے تحصیل ناظم دروش کا خصوصی شکریہ ادا کیے۔

منجانب۔ پی ٹی آی یوتھ ونگ شیشیکوہ۔

16/07/2024
13/07/2024

الحَمْدُ ِلله
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین 💚❤

Congratulations To All ❤💚

12/07/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین 💚❤

Congratulations To All ❤💚

پی ٹی آی یوتھ ونگ وی سی 3  شیشیکوہ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
17/06/2024

پی ٹی آی یوتھ ونگ وی سی 3 شیشیکوہ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ الحق !اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر فیصلے کو کالعدم قرار دے کر بانی چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر ...
03/06/2024

اللہ الحق !

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر فیصلے کو کالعدم قرار دے کر بانی چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔

آج مورخہ 03-06-2024 کو پی ٹی آی یوتھ ونگ شیشیکوہ وی سی 3 کا میٹینگ یوتھ آفس برگہ نسار میں صدر جناب نبی آحمد کی سربراہی م...
03/06/2024

آج مورخہ 03-06-2024 کو پی ٹی آی یوتھ ونگ شیشیکوہ وی سی 3 کا میٹینگ یوتھ آفس برگہ نسار میں صدر جناب نبی آحمد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
آج کے میٹنگ میں شیشیکوہ کے مختلف مسائل کے اوپر سب اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیےاخر میں علاقے کے ایمرجنسی کاموں کے حوالے سے مطفقہ طور پر قراداد پاس ہوا جس میں خاص کر گورنمنٹ ہائی سکول بیرگہ نسار , گورنمنٹ مکتب سکول کشینڈیل , اور وی سی 3 کے تمام دیہات پر مشتمل بریج ,مکانات ,فصل , بجلی گھر اور بیرگہ نسار فٹبال گرراونڈ کو جو سیلاب برد ہونے کا خطرہ ہے کے بارے میں نمائنداگان کو اگاہ کیا انشاء اللہ جلد اس پر کام کا اغاز ہوگا۔

منجانب۔ پی ٹی آی یوتھ ونگ شیشیکوہ vc3

Address

Chitral Drosh Shishikoh
Nowshera
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI youth wing shishikoh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share