TMA Nowshera

TMA Nowshera Local Government Election and Rural Development Department Khyber Pakhtunkhwa

The removal of illegal/unauthorized panaflexes has been completed and the signboard has been cleared accordingly.Date: 0...
03/06/2026

The removal of illegal/unauthorized panaflexes has been completed and the signboard has been cleared accordingly.

Date: 03.06.2026

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

انسدادِ ڈینگی اقدامات و آگاہی مہمڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر اور ٹی ایم او نوشہرہ ارشد علی زبیر کی ہدایات پر آج بمو...
03/06/2026

انسدادِ ڈینگی اقدامات و آگاہی مہم

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر اور ٹی ایم او نوشہرہ ارشد علی زبیر کی ہدایات پر آج بمورخہ 03.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کے سپرے سٹاف نے تحصیل نوشہرہ میں واقع ولیج کونسل بدراشی، اے ایس سی کالونی میں آئی آر ایس سپرے کیا اور ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم بھی چلائی۔

اس موقع پر سپرے سٹاف نے کباڑخانوں اور دیگر مقامات کا معائنہ کرتے ہوئے کھڑے پانی کے برتنوں میں ڈینگی لاروا چیک کیا۔ مالکان کو ہدایت کی گئی کہ پانی جمع نہ ہونے دیں، اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

صاف ماحول، محفوظ معاشرہ — ڈینگی سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

🌿 سنٹر میڈیا پر پودوں کو پانی کی فراہمیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ ارشد...
03/06/2026

🌿 سنٹر میڈیا پر پودوں کو پانی کی فراہمی

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر ٹی ایم اے نوشہرہ کا واٹر باؤزر عملہ نوشہرہ-امانگڑھ روڈ کے سنٹر میڈیا پر لگائے گئے پودوں کو پانی فراہم کر رہا ہے، تاکہ پودوں کی بہتر نشونما سرسبز ماحول اور شہر کی خوبصورتی برقرار رہے۔ 🌱🌳
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

نالیوں اور کلیکشن پوائنٹس کی صفائیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد...
03/06/2026

نالیوں اور کلیکشن پوائنٹس کی صفائی

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر، سینٹری انسپکٹرز جانباز خان اور عبید خان کی زیرِ نگرانی آج مورخہ 03.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کا صفائی عملہ نکاسیِ آب کو یقینی بنانے کے لیے چھوٹی بڑی نالیوں اور کلیکشن پوائنٹس کی صفائی ستھرائی میں مصروفِ عمل رہا، تاکہ پانی کی روانی برقرار رہے، صفائی کے نظام کو مؤثر بنایا جا سکے اور شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

عوام سے گزارش ہے کہ نالیوں میں پلاسٹک بیگز، پیمپرز، بوتلیں اور دیگر ٹھوس کچرا نہ پھینکیں، کیونکہ اس سے نالیاں بند ہو جاتی ہیں اور نکاسیِ آب کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کے لیے ٹی ایم اے نوشہرہ عملہ کے ساتھ تعاون کریں۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

03/06/2026

ٹی ایم اے نوشہرہ کی جانب سے روزمرہ کے بنیاد پر صفائی ستھرائی کی کچھ جلکھیاں۔

تاریخ:03.06.2026

Local Government Elections & Rural Development Department KP .

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل کا آفیسر نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر آج بمورخہ 02.06.2...
02/06/2026

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل کا آفیسر نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر آج بمورخہ 02.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کے گارڈن ورکرز سنٹر میڈیا کی صفائی میں مصروف عمل رہا۔ تاکہ شہرکی خوبصورتی برقرار رہیں۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

🌿 سنٹر میڈیا پودوں کو پانی کی فراہمیتحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر ، آج بمورخہ 02.06.202...
02/06/2026

🌿 سنٹر میڈیا پودوں کو پانی کی فراہمی

تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر ، آج بمورخہ 02.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کا واٹر باؤزر عملہ نوشہرہ امانگڑھ روڈ کے سنٹر میڈیا پر لگائے گئے پودوں کو پانی فراہم کرنے میں مصروفِ عمل رہا، تاکہ پودوں کی بہتر نشوونما، سرسبز ماحول اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھا جا سکے۔ 💧

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

کلیکشن پوائنٹس کی صفائیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد علی زبیر ص...
02/06/2026

کلیکشن پوائنٹس کی صفائی

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ جناب ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر آج بمورخہ 02.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کا صفائی عملہ تحصیل نوشہرہ کے مختلف مقامات پر قائم کلیکشن پوائنٹس کی صفائی میں مصروفِ عمل رہا۔

اس دوران جمع شدہ کچرے کو بروقت اٹھا کر مقررہ ڈمپنگ سائٹس تک منتقل کیا گیا اور کلیکشن پوائنٹس کے اطراف صفائی کو یقینی بنایا گیا تاکہ شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

صاف ستھرا نوشہرہ، صحت مند نوشہرہ۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP .
Local Council Board .
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

نکاسی آب کو رواں رکھنے کے لیے نالیوں کی صفائیصوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہر...
02/06/2026

نکاسی آب کو رواں رکھنے کے لیے نالیوں کی صفائی

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایت پر،آج مورخہ 02.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کا صفائی عملہ مختلف علاقوں میں نالیوں کی صفائی میں مصروفِ عمل رہا۔ صفائی کے اس عمل کا مقصد نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانا، نالیوں کی بندش کا خاتمہ کرنا اور روزمرہ استعمال کے پانی کی روانی کو یقینی بنانا ہے۔

ٹی ایم اے نوشہرہ کا عملہ عوام کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دے رہا ہے۔ شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ صفائی برقرار رکھنے اور نالیوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں تاکہ نکاسی آب کا نظام مؤثر طریقے سے جاری رہے۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

انسدادِ ڈینگی اقداماتڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر صاحب اور ٹی ایم او نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایات پر آج بمورخ...
02/06/2026

انسدادِ ڈینگی اقدامات
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر صاحب اور ٹی ایم او نوشہرہ ارشد علی زبیر صاحب کی ہدایات پر آج بمورخہ 02.06.2026 کو ٹی ایم اے نوشہرہ کے سپرے سٹاف نے تحصیل نوشہرہ میں واقع بارہ بانڈہ، شیرین کوٹھے، رشکئی اور سوکئی کے علاقوں میں کباڑ خانوں اور ٹائر شاپس کا معائنہ کیا۔ اس دوران کھڑے پانی کے برتنوں میں ڈینگی لاروا کی موجودگی چیک کی گئی اور دکانداروں و مالکان کو ہدایت دی گئی کہ کسی بھی جگہ پانی جمع نہ ہونے دیں اور صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھیں۔

مزید برآں، سپرے ٹیم نے ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی مہم بھی چلائی تاکہ عوام میں شعور اجاگر کیا جا سکے اور انہیں ڈینگی مچھر کی افزائش کے اسباب، احتیاطی تدابیر اور گھروں، دکانوں و کاروباری مراکز کے اردگرد صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کی اہمیت سے آگاہ کیا ۔

ٹی ایم اے نوشہرہ کی جانب سے ڈینگی کے تدارک اور عوامی صحت کے تحفظ کے لیے انسدادی اقدامات اور آگاہی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔


Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Nowshera .

Address

Nowshera

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929239220200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMA Nowshera:

Share