27/03/2023
تمانزی سرکاری اٹا نیاشیڈول۔
ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند ڈاکٹر احتشام الحق کی خصوصی ہدایات پر تحصیل پنڈیالی کے ویلج کونسلز 1,2 کے تمام گاؤں کو مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق سرکاری اٹا مفت ملیں گے۔ تمانزی کے لوگ بغیر کسی سیاسی اثر رسوخ مستفیدہونگے اور یہ خدمت عیدالفطر تک بلا کسی تعطل کی جاری رہی گی۔
تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ صبر و تحمل سے کام لیں اور اپنی باری کا انتظار کریں۔
ہمیں اپنی دعاؤں میں یادرکھیں ۔اللہ اپ سب کاحامی و ناصر ہوں۔ امین۔