School Leaders Nowshera

School Leaders Nowshera The prime objective of this group is to spread the true image of primary education in Nowshera.

01/06/2025

Class 4th General Science Assessment Video
School : GPS Ferozsons (19995)
Class Teacher : Bashir Ahmad
School Leader : Syed Shehroz Khan
Assessment Date : 31-May-2025

27/05/2025

School : GMPS Muslim Town (20030)
Head : Ayaz Ullah
School Leader : Syed Shehroz Khan
Student : ihtisham Khan
Class : 4th
Date : 27-05-2025

16/05/2025

آج GPS # 01 Nowshera Cantt میں یوم تَشّکر منایا گیا۔ کفر اور اسلام کے جنگ میں مسلمانوں کو برتری دلانے پر اللہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔ افواج پاکستان کی بہادری بچوں کو بتائی گئی۔ شہدا کی مغفرت اور ملک کی حفاظت کے لئے بھی دعائیں مانگی گئی۔ اس موقع پر سکول کے اساتذہ اور سکول لیڈر شہروز خان بھی موجود تھے۔

24/04/2025

سکول داخلہ مہم 2025-26
"تعلیم سب کے لیے - پڑھا لکھا، باشعور خیبرپختونخوا"

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے ویژن کے تحت "سکول داخلہ مہم" پورے جوش و خروش سے جاری ہے۔ سکول لیڈرز نے گورنمنٹ پرائمری سکولوں میں سکول سے باہر ہر بچے کو داخل کرانے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔
یہ صرف داخلے نہیں، یہ ایک روشن مستقبل کی طرف قدم ہے۔

آئیے!
اپنے گاؤں، محلے اور آس پاس کے ہر بچے کو اسکول لائیں، خاص طور پر بچیوں کی تعلیم کو ترجیح دیں۔

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، اور یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اسے یقینی بنائیں۔
ہم سب کی مشترکہ کوششیں ہی خیبرپختونخوا کو ایک پڑھا لکھا، باشعور صوبہ بنائیں گی۔

والدین، علما کرام، عمائدین، اساتذہ اور نوجوانوں سے اپیل ہے:
آئیے، اس قومی مہم میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ ایک بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے۔

داخلے جاری ہیں!
آخری تاریخ: 30 اپریل 2025

آج ہی اپنے قریبی سرکاری پرائمری سکول سے رابطہ کریں اور بچوں کا داخلہ کروائیں۔

سکول لیڈرز – معیاری تعلیم کی رہنمائی میں آپ کے شانہ بشانہ







KP Elementary & Secondary Education Department

Notification of Daily Time Table 1st April to 30th September 2024
15/04/2024

Notification of Daily Time Table 1st April to 30th September 2024

30/03/2024

Annual Prize distribution ceremony at GPS Wazir Garhi

Government Primary Schools Tehsil Pabbi
School Leaders Nowshera

Address

Nowshera
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School Leaders Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to School Leaders Nowshera:

Share