Nowshera News

Nowshera News This Page is for News & old Memories and Updates of all kpk or etc..JazakAllah.

11/09/2025

نوشہرہ 12,13,14 ستمبر گالف کلب مارکی کینٹ میں انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر منعقد ہو رہا ہے، جو کہ 2025 کا سب سے بڑا پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو ہوگا۔
اس تین روزہ فرنیچر نمائش میں 50 مقامی اور بین الاقوامی مینوفیکچررز اور ڈیزائنرز اعلیٰ معیار کے فرنیچر, ڈیکوریشن, جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء کی ایک ھی چھت تلے 40 فیصد تک رعایت کے ساتھ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک نمائش کریں گے۔

07/09/2025

یہ جو آپ نے ویڈیو میں کل بادل دیکھں ہے یہ دراصل کمو لونمبس (Cumulonimbus) بادل ہے، جسے طوفانی بادل بھی کہتے ہیں۔
• ایسے بادل بہت بڑے اور اونچے ہوتے ہیں۔
• ان کے اندر بجلی (lightning) پیدا ہوتی ہے جو بادل کے اندر ہی چمکتی ہے، اسی لیے دور سے پورا بادل روشن نظر آتا ہے۔
• یہ بادل عام طور پر بارش، تیز ہوا، اولے اور گرج چمک کے ساتھ آتے ہیں۔
• ایسے بادل میلوں دور سے بھی نظر آ جاتے ہیں کیونکہ یہ بہت طاقتور اور اونچے ہوتے ہیں۔

سادہ الفاظ میں: یہ ایک طوفانی بادل ہے جس کے اندر بجلی کڑک رہی ہے، اور یہ قدرتی مظاہرہ ہے

05/09/2025

راولپنڈی: میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ایک عورت نے انڈہ دے مارہ 🥺

01/09/2025

افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقہ مزار درہ نورگل میں زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر بے شمار لوگ ملبے تلے دب گئے ہیں مقامی لوگوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے اپیل کی ہیں۔۔۔۔
سینکڑوں افراد کی شہید اور زخمیوں کی اطلاع
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
21/08/2025

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔

📍 خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین (15 اگست 2025) اپنے نقصانات کی تفصیلات نام و پتہ کے ساتھ دیے گئے فارم میں درج کریں اور ش...
19/08/2025

📍 خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین (15 اگست 2025) اپنے نقصانات کی تفصیلات نام و پتہ کے ساتھ دیے گئے فارم میں درج کریں اور شناختی کارڈ کی کاپی و نقصانات کی تصاویر کے ہمراہ قریبی اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں جمع کرائیں۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ شکریہ

18/08/2025

سیلاب نے صوابی میں تبای مچا دی
*بونیر کے بعد سیلاب نے صوابی کو لپیٹ میں لے لیا*
سیلاب میں اب تک سینکڑوں
گھر تباہ جبکہ کٸ افراد جانبحق
100 کے قریب زخمیوں کی اطلاع*

اللہ رحم کرے

15/08/2025

سوات مینگورہ اور آس پاس علاقوں میں سیلاب سے ہونے والا
نقصان
چارسدہ اور نوشہرہ کے انتظامیہ کو بھی ہای الر٥ٹ رہنے کی ہدایت

دنیا کے تمام پاکستانیوں کو 78 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطین...
14/08/2025

دنیا کے تمام پاکستانیوں کو 78 واں یوم آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً فلسطین، لبنان، یمن، شام اور افریقہ کے مصائب میں مبتلا مسلمانوں کو طاقت، کامیابی اور ایمان عطا فرمائے اور امت کو متحد ہونے کی طاقت اور ہمت عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ اسلام کے دشمنوں کو شکست دے۔ آمین

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share