Somi Falak Niaz MPA

Somi Falak Niaz MPA Somi Falak Niaz is the MPA of Nowshera KPK.

ہم ارمی اور پولیس فورس شہدا کے سپوت ہیں ہمیں اپنے شہدا پہ فخر ہیں اللہ تعالی ہمارے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصی...
04/08/2025

ہم ارمی اور پولیس فورس شہدا کے سپوت ہیں ہمیں اپنے شہدا پہ فخر ہیں اللہ تعالی ہمارے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین

15/02/2023
ممبر صوبائ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر سومی فلک نیاز کے پی کے وزیر اعلی محمود خان کے ساتھ ملاقا...
03/11/2022

ممبر صوبائ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر سومی فلک نیاز کے پی کے وزیر اعلی محمود خان کے ساتھ ملاقات

پاکستان تحریک انصاف حواتین ونگ نوشہرہ کی تنظیم  ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز کی قیادت میں سابق وزیر اعلی پرویز خان  س...
18/09/2022

پاکستان تحریک انصاف حواتین ونگ نوشہرہ کی تنظیم ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز کی قیادت میں سابق وزیر اعلی پرویز خان سے ملاقات کی

پاکستان تخریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر اور ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز نےگورنمینٹ ھائ گرلزسکول اکبر پورہ میں کیمپ...
27/08/2022

پاکستان تخریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر اور ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز نےگورنمینٹ ھائ گرلزسکول اکبر پورہ میں کیمپ کا دورہ کیا

پاکستان تخریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر اور ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز سرینا ھوٹل میں سیمینار میں شرکت
23/08/2022

پاکستان تخریک انصاف خواتین ونگ نوشہرہ صدر اور ممبر صوبائ اسمبلی سومی فلک نیاز سرینا ھوٹل میں سیمینار میں شرکت

چیئرمین عمران خان کے ساتھ میٹینگ  میں اور کے پی ممبرز
23/08/2022

چیئرمین عمران خان کے ساتھ میٹینگ میں اور کے پی ممبرز

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کے اجلاس کا انعقاد*دور دراز علاقوں کے صحت مراکز میں تعینات ڈاکٹرز و ...
18/08/2022

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کے اجلاس کا انعقاد

*دور دراز علاقوں کے صحت مراکز میں تعینات ڈاکٹرز و نرسزز کے تبادلوں سے متعلق موثر حکمت عملی اپنائی جائے۔ کمیٹی چئیر پرسن رابعہ بصری*

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کی چئیر پرسن و ممبر صوبائی اسمبلی رابعہ بصری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو بہتر صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ھدایت جاری کیں کہ دور دراز علاقوں کے صحت مراکز میں تعینات ڈاکٹرز و نرسزز کے تبادلوں سے متعلق سنجیدہ و موثر حکمت عملی یقینی بنائیں، تاکہ عوام کو صحت عملے کی عدم موجودگی جیسے دشواریوں کا سامنا نہ ہو۔

یہ ہدایات انھوں نے گزشتہ روز اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں منعقدہ قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔

اجلاس میں ممبران کمیٹی و ار اکین صوبائی اسمبلی شاہ فیصل خان، ریحانہ اسمٰعیل، سومی فلک ناز اور ایم پی اے شگفتہ ملک کے علاوہ سپیشل و ایڈیشنل سیکرٹریز محکمہ صحت، ڈپٹی و اسسٹنٹ سیکرٹریز صوبائی اسمبلی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، سی ای او ہیلتھ کئیر کمیشن، ایسوسی ایٹ ڈینز خیبر میڈیکل کالج و لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور، ہاسپیٹل ڈائریکٹر مردان میڈیکل کمپلیکس، ہنگو ھیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس جبکہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور سیکشن آفیسر محکمہ قانون سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔

اس موقع پر ایم این سی ایچ پروگرام کے تحت بھرتی کمیونٹی مڈ وائیوز، گجو خان میڈیکل کالج صوابی، ڈسٹرکٹ ہسپتال ہنگو اور پیپلز پرائمری ہیلتھ انشی ایٹوز سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔

شرکاء اجلاس کو بتایا گیا کہ گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے ٹیچنگ عملے کی مستقلی سے متعلق امور صوبائی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ محکمہ،پی پی ایچ آئی اور کمیونٹی میڈ وائیوز سے متعلق درپیش مسائل کے حل کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اجلاس میں ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہنگو میں درکار صحت عملے کی تعیناتی سمیت پانی کا مسئلہ فوری حل کرانے پر بھی اتفاق کیا گیا جبکہ کمیٹی نے متعلقہ حکام کو ضلع مانسہرہ اور ضلع ہنگو میں صحت مراکز کا جائزہ لینے کے لیے اسمبلی انتظامیہ کو دوروں کے لیے امور استوار کرنے کے لیے بھی ھدایات جاری کیں۔

اسمبلی سیشن کے دوران
16/08/2022

اسمبلی سیشن کے دوران

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Somi Falak Niaz MPA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Somi Falak Niaz MPA:

Share