PTI Ali Baig

PTI Ali Baig Justice - Humanity - Self Esteem
انصاف - انسانیت - خودداری

افغانستان کے سابق کرکٹر شاہ پور زدران کی شدید علالت کی خبر افسوسناک ہے۔زندگی واقعی بہت مختصر ہے، اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ ...
29/05/2026

افغانستان کے سابق کرکٹر شاہ پور زدران کی شدید علالت کی خبر افسوسناک ہے۔
زندگی واقعی بہت مختصر ہے، اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔

29/05/2026

معرکۂ حق میں قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔
عوام کی محبت اور حمایت ہر دن پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہی ہے۔

26/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت بعض مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے “ابراہم معاہدوں” میں شامل ہوں۔

📣 اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 📣انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہمیہر شاہ مرحوم کی اہلیہ اور ظاہر...
25/05/2026

📣 اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 📣

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میہر شاہ مرحوم کی اہلیہ اور ظاہر شاہ کی والدہ وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ بختاج خان، امیر پٹواری، حمزہ اور فدا کی خالہ تھیں۔

نمازِ جنازہ آج صبح 10 بجے قاسم میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

05/05/2026

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی چارسدہ میں شہید عالم دین مولانا ادریس صاحب کے جنازے میں شرکت

23/04/2026

❤️❤️

16/04/2026

جب بھی ایم پی اے اشفاق خان سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ ہمیشہ عاجزی اور خوش اخلاقی کے ساتھ ملتے ہیں۔ یہی ان کی اصل پہچان ہے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa Ishfaq Ahmad

اہم اطلاع تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نادرا سہولت وین آج بھی ہمارے گاؤں میں حاجی نذیر صاحب کے حجرے میں موجود ...
13/04/2026

اہم اطلاع
تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نادرا سہولت وین آج بھی ہمارے گاؤں میں حاجی نذیر صاحب کے حجرے میں موجود ہے۔
جن حضرات کا نادرا سے متعلق کوئی کام رہ گیا ہو، وہ آج دوپہر 3 بجے تک آ کر اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
شکریہ۔

12/04/2026

عمران حان کی جدوجہد صرف اقتدار کے لیے نہیں بلکہ اسلام کے اصولوں اور انصاف کے قیام کے لیے ہے۔ اللہ انہیں حق پر ثابت قدم رکھے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa
Imran Khan

Address

District Nowshera
Nowshera
25000

Telephone

+923459319646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Ali Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Ali Baig:

Share