Civil Armed Forces Ex Serviceman Organisation Chitral Lower

Civil Armed Forces Ex Serviceman Organisation Chitral Lower The Organisation established for the welfare of Ex or retired serviceman in over all Armed Forces

14/05/2026
06/08/2025

آج ہمارا ایک نہایت ہی پرخلوص ساتھی ممبر کیفیس لوئر چترال جناب امیر حیات اللہ مرحوم ساکنہ گولدہ بروز کے تدفین کے موقعے ہمارے پینشیئر تنظیم سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کی طرف سے تنظیم کے چیئرمین کی حیثیت سے میں مختاراحمد اپنے ٹیم کے ہمراہ جس میں وائس چیئرمین لوئر چترال کیفیجناب فضل الرحمن صاحب تحصیل چیئرمین کیفیس چترال جناب حسن احمد صاحب وائس چیئرمین تحصیل چترال عبدول غفور صاحب فنانس سیکرٹری کیفیس عزیرالرحمن صاحب .صبیدار فضل ربی صاحب. میرظیااللہ صاحب. ریٹائر صبیدار حیدر بیگ صاحب اور بروز چترال سے تعلق رکھنے والے کافی تعداد میں پینشنر حضرات شامل تھے مرحوم کے زیارت پر چادر چڑھائی گئی اور سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین کے مونو بھی گلدستے میں سجاکر رکھدیا گیا اور مرحوم کی ایثال ٹواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی. انا للہ وانا الیہ را جعون.

سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کے نئے دفتر کی رسم افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی جناب ظہورالدین صاحب وائس...
04/08/2025

سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کے نئے دفتر کی رسم افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی جناب ظہورالدین صاحب وائس پریذیڈنٹ حبیب میٹرو بینک لمیٹڈ پاکستان کے جس میں قلیل تعداد میں پینشنر حضرات بھیموجود تھے

ماہانہ شیڈول میٹنگ سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی گرم چشمہ تحصیل لٹکوہ 4 8 2025
04/08/2025

ماہانہ شیڈول میٹنگ سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی گرم چشمہ تحصیل لٹکوہ 4 8 2025

10/07/2025

سول ارمڈفورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کی طرف سے مہمان خصوصی کے طور پر ہمارے میٹنگ میں شامل ہوکر پینشینئرتنظیم کو مالی معاونت کرنے پر مین اپنی اورتمام لوئر چترال کیفیس ممبران اور عہدیداروں کی طرف سے نیشنل بینک اف پاکستان اور منیجر نیشنل بینک جناب آمجد صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں .. منجانب چیئرمین کیفیس لوئر چترال. مختارآحمد ریٹائرڈ صبیدار

میں چیرمین سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کے طرف سے اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے دنیابھر میں بسنےوالے ...
06/06/2025

میں چیرمین سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کے طرف سے اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے دنیابھر میں بسنےوالے تمام مسلمانوں کو عید مبارک پیش کرتا ہوں.

آج سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کا ماہانہ اجلاس ڈسٹرکٹ آفس لوئر چترال میں  لفٹننٹ ریٹائرڈ حسین جان صاح...
03/06/2025

آج سول آرمڈ فورس ایکس سروس مین سوسائٹی لوئر چترال کا ماہانہ اجلاس ڈسٹرکٹ آفس لوئر چترال میں لفٹننٹ ریٹائرڈ حسین جان صاحب کے صدارت میں منعقد ہوا

Address

Lower Chitral
Nowshera
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Armed Forces Ex Serviceman Organisation Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share