Nushki Valley

Nushki Valley A community building place to cherish our city and our people

18/08/2022

in one minute

We are grateful to Team BYAC who conducted a flood relief drive in  . 110+ families served with monthly ration supplies.
18/08/2022

We are grateful to Team BYAC who conducted a flood relief drive in .

110+ families served with monthly ration supplies.

“Team BYAC led by the on ground champions , , Ilyas and conducted a flood relief drive in Nushki. 110+ families served with monthly ration supplies. We are extremely thankful to all the supporters who trusted us with their help.”

Free     organized by     at Killi NowsherwanA great initiative
17/08/2022

Free organized by at Killi Nowsherwan
A great initiative

13/08/2022

Our Future

Heroes of
31/07/2022

Heroes of

نوشکی بازار سے تعلق رکھنے والےنوجوان سوشل ایکٹیوسٹ مہندر کمارکی سربراہی میں اپنی مدد آپ کےتحت اسکی ٹیم نے آج نوشکی کے مختلف کلیوں میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیئے جو قابل ستائش اورتمام سیاست دانوں اور سماجی کارکنوں کے لیے ایک اعلیٰ مثال اور نمونہ ہے. ہم انکا اورانکی ٹیم کا شکرگزار ہیں جنہوں نے ریلیف کے کاموں میں پہل کرکے لوگوں کے لیے آسانی پیداکیئے..


27/07/2022

Stay ahead and stay connected

24/07/2022

What a wonderful talent

Nushki An amazing opportunity for students of Nushki aspiring to become Engineers. University of SouthAsia, Lahore is of...
24/07/2022

Nushki An amazing opportunity for students of Nushki aspiring to become Engineers. University of SouthAsia, Lahore is offering 90% scholarship for those in need of financial aid.
For more details visit

University of South Asia strives to create a nurturing environment where students get empowered, become future influencers, future entrepreneurs, future change makers and Pakistan’s future leaders.

23/07/2022

Guys it is strong windstorm in Nushki, please be safe and keep all your solar panels and valuable equipment safe. God Bless

Welldone ADC Nushki
23/07/2022

Welldone ADC Nushki

ویلڈن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر!

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر واحد ضلعی آفیسر ہے جس نے چارج سنبھالنے کے ساتھ ہی عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔۔ نوشکی کے عوام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ جیسے مخلص آفیسرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔

ڈپٹی کمشنر صاحب کو بھی ایسے ہی ایکٹیو ہونا چاہیئے جیسے کہ ایڈیشنل کمشنر صاحب ہے ڈپٹی کمشنر صاحب ایئر کنڈیشن والے کمروں سے نکلنے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے زحمت ہی نہیں کرتے ہیں۔۔ حالیہ سیلابی ریلے میں بچے کی موت واقع ہوئے لواحقین نے مظاہرہ کیا ان کا مطالبہ تھا کہ ڈپٹی کمشنر نوشکی ہمیں یقین دہانی کرائیں کہ آئیندہ ٹھیکدار کو نالے سے بجری لیجانے کی اجازت نہیں دینگے۔۔ مگر افسوس ڈپٹی کمشنر صاحب اس قدر مغرور ہیکہ انہوں نے لواحقین سے ملنا بھی گوارہ نہ کیا۔۔۔

محترم ڈپٹی کمشنر صاحب آپ عوامی خادم ہے اپنے فرائض کو سمجھیں عوام کی خدمت کریں اس قدر متکبرانہ رویہ اختیار نہ کریں کہ عوام کا اعتماد انتظامیہ سے ختم ہو، نوجوانوں کے مسائل سنیں، طلباء وطالبات کے مسائل سنے، اسپورٹس مین سے ملنا آپ گوارہ نہیں کرتے، حالیہ سیلاب سے زمیندار متاثر ہوئے ان کے نقصانات کا ازالہ کیلئے کوشش کریں یہ آپ کا انتظامی اور اخلاقی فرض ہے...

آج مورخہ 23 جولائی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ نے نوشکی بازار میں نان بائیوں کے دکانوں پر روٹی کے وزن اور صفائی چیک کئے۔ تمام دکانداروں کو ڈیجیٹل ترازہ رکھنے کی ہدایت کی۔ ایک دکان کو کم وزن روٹی فروخت کرنے پر سیل کیا گیا۔ اس بابت پہلے ہی انتظامیہ نے روٹی کا وزن 225 گرام طے کیا تھا۔ خلاف ورزی کرنے پر آج ایک دکان کو سیل کر دیا۔ عوامی حلقوں کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشکی نظام رحیم بلوچ کو عوامی مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔۔

23/07/2022

#نوشکی موسم الرٹ 🌧🌩🔴
آج سے بارشوں کا سلسلہ نوشکی سمیت بلوچستان میں شروع ہورہا ہے جو ایک دو دن میں شدید سے شدید تر ہوسکتا ہے
#کیشنگی اور اس سے متصل علاقے مثلا گلنگور سمبر گوری میں آج سے اچھی بارشوں کا امکان ہے جو 26 27 اور 28 جولائی کو شدید ہو سکتا ہے شدید طوفانی ہواوں اور گرج چمک ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی اور آسمانی بجلی گرنے کے بھی خطرات ہے
زمیندار اپنے تمام پہلے سے محفوظ کرلیں اور فصلوں کے نزدیک کسی کمرے میں رکھ دے اور گرج چمک والے بارش کے دوران سیلابی پانی کو کھیتوں میں لانے کی غلطی نہ کریں کیونکہ گرنے کے خطرات موجود ہے
بالای نوشکی میں نوشکی شہر کی نسبت بارش زیادہ ہوتی ہے تو برائے کرم احتیاطی تدابیر اختیار کریں
نوشکی کے جنوب مغربی علاقے جن میں احمد وال ریکو مل اور کچکی کے علاقے شامل ہیں میں بھی موسلادھار بارش سے طوفانی بارش کے امکانات ظاہر کیئے جارہے ہیں
ذمیمدار حضرات اپنے اور قیمتی سامان کمروں میم محفوظ کرلیں اور #آسمانی بجلی سے محفوظ رہنے کے لیئے بارش کے دوران باہر نا جاے
مختلف سیٹلائٹ تصاویر اور موسمی ویب سائٹس کی مدد سے یہ اندازہ ہوگیا ہے کہ یہ پورا ہفتہ بارش کے امکانات ہے اور شدید طوفانی بارش ہوسکت ہے
الرٹ رہے اور زیادہ سے سے زیادہ عوام کو نقصانات سے بچانے کے لیئے اقدامات اٹھائے

Address

Nushki Bazar
Nushki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nushki Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share