04/04/2026
*نوشکی ۔۔۔۔۔رخشان ڈویژن پولڑی ڈیلر ایسوسیشن کا اے ڈی سی نوشکی سے مزاکرات کامیاب ایسوسیشن نے اپنے 4 روزہ ہڑتال ختم کر دی رخشان ڈویژن پولٹری ڈیلر ایسوسیشن کے نمایندہ وفد نے بی این پی کے مرکزی رہنما میر خورشید جمالدینی کی قیادت میں اے ڈی سی نوشکی عمر سنان جمالی سے ملاقات کی وفد میں نعیم جمالدینی احمد یار مینگل,الطاف مینگل حاجی احمد شاہ ۔امان اللہ مینگل حافظ محمد اعظم مینگل صابر ندیم مینگل شامل تھے میر خورشید جمالدینی نے اے ڈی سی نوشکی کو رخشان ڈویژن کے پولٹری ڈیلر ایسوسیشن کے حالیہ 4 روزہ ہڑتال اور انکے مشکلات اور مساہل سے اگاہ کیا واضع رہے پورے رخشان ڈویژن میں پولڑی ڈیلر نے سپلای بند کی تھی اے ڈی سی نوشکی عمر سنان جمالی نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے ایف سی حکام سے بات کی ہے اور کہا کہ پولٹری ڈیلرز کے سپلاہی گاڈیوں کو نہیں روکا جاہیگا ضلعی انتظامیہ اپکے مساہل کو ترجیی بنیادوں میں حل کریگی انتظامیہ کی یقین دھانی پر پولٹری ڈیلرز نے اپنے 4 روزہ ہڑتال ختم کر دی بی این پی کے مرکزی رہنما میر خورشید جمالدینی نے کہا کہ پولٹری ڈیلر ایسوسیشن کی تمام جاہز مطالبات کی بی این پی حمایت کرتی ہے بی این پی چاہتی ہے کہ پورے رخشان ڈویژن کے عوام کو سہولت میسر ہو ہم نے ہر مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہوہے ہے رخشان ڈویژن پولٹری ڈیلر ایسوسیشن نے بی این پی کے مرکزی رہنما میر خورشید جمالدینی کا شکریہ ادا کرتے ہوہے کہا کہ ہمارے اس ہڑتال کے موقع پر میر خورشید جمالدینی ہم سے ہر وقت رابطے میں رہے اور اہنوں نے ہر فورم پر ہمارا ساتھ دیا میر خورشید جمالدینی عوامی مساہل کے لیے ہمہ وقت جہدوجہد کر رہے ہے موصوف نے اپنی پوری زندگی عوامی مساہل کو اجاگر کرنے کے لیے وقف کی ہے میر خورشید جمالدین تمام طبقوں کی اواز ہے پولٹری ڈیلر ایسوسیشن میر خورشید جمالدینی کی عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جہنوں نے اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا*💚💛❤️