Jamat e islami Okara City

Jamat e islami Okara City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat e islami Okara City, Political Party, Markaz e islami Firdous Town G. T Road Okara, Okara.

اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی ک...
22/05/2026

اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف اوکاڑہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر شہر سلمان اظہر شیخ نے کی۔راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر) احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر) و دیگر ذمہ داران موجود ہیں۔

 جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقادراؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر...
15/05/2026



جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقاد

راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
موجود ہیں۔


اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے خلاف ...
01/05/2026

اوکاڑہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے خلاف اوکاڑہ شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ کی قیادت امیر شہر سلمان اظہر شیخ و دیگر ذمہ داران نے کی۔

01/05/2026
30/04/2026
اجتماع زمہ داران جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے ذمہ داران کا اجتماع   (امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)کی زیر صدارت مرکز اسلامی...
15/04/2026

اجتماع زمہ داران

جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے ذمہ داران کا اجتماع

(امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
کی زیر صدارت مرکز اسلامی الفردوس میں منعقد ہوا۔
راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
اور دیگر ذمہ داران اجلاس میں شریک ہیں۔

 جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقادراؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر...
12/04/2026



جماعت اسلامی اوکاڑا شہر کے زیر اہتمام ہفتہ وار تربیتی کلاس کا انعقاد

راؤ محمد جمیل (جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
احمد شکیب ارسلان(نائب امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑا)
احمد سجاد (نائب امیر جماعت اسلامی اوکاڑا شہر)
موجود ہیں۔


افطار ڈنر یوم البدربمقام:رہائش گاہ احمد سجاد صاحب نزذ کیش اینڈ کیری تحصیل روڈ اوکاڑا
07/03/2026

افطار ڈنر
یوم البدر

بمقام:رہائش گاہ احمد سجاد صاحب نزذ کیش اینڈ کیری تحصیل روڈ اوکاڑا

Address

Markaz E Islami Firdous Town G. T Road Okara
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e islami Okara City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share