District Traffic Police Okara

District Traffic Police Okara Awareness Traffic rules

27/02/2026
27/02/2026
27/02/2026
27/02/2026
27/02/2026
ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر اور ڈی پی او اوکاڑا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کےاحکامات کے مطابقڈسٹ...
27/02/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اوکاڑا
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر اور ڈی پی او اوکاڑا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کےاحکامات کے مطابق
ڈسٹرکٹ ٹریفک افیسر دانش محمود نے ڈسٹرکٹ اوکاڑا کی مختلف مساجد ہائے کا وزٹ کیا اور ڈیوٹی چیکنگ اورپارکنگ سے متعلق انتظامات چیک کیے اور گول چوک میں قائم سپیشل پولیس سہولت کیمپ کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود ڈیوٹی کو تاکید کی گئی کہ عوام الناس کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولت پیدا کی جائے اور لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے۔
منجانب
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج رفعت اللہ خان جتوئی نے کرا فوڈ سکول میں بچوں کو ...
03/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اج ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج رفعت اللہ خان جتوئی نے کرا فوڈ سکول میں بچوں کو ٹریفک کے بنیادی اصولوں کے بارے میں بتایا اور ان کو پیسے قوانین کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا اور اگاہ کیا گیا کہ مہذب معاشرہ ٹریفک قوانین کی پابندی کرتا ہے لہذا ہر شہری پر لازم ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کرے
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پٹرول بھائی اج ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج رفعت اللہ خان جتوئی نے نعیم شہید ٹری...
02/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پٹرول بھائی اج ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج رفعت اللہ خان جتوئی نے نعیم شہید ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں امیدواران کو ٹریفک قوانین کے بارے میں بتایا اور ان کو لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا ان کو بتایا گیا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی ہر شہری پر لازم ہے
ڈسٹرکٹ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ اوکاڑا

Address

M. A Jinnah Road Okara
Okara

Telephone

+923005943331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Traffic Police Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Traffic Police Okara:

Share