Hazrat Karmanwala Sharif Auliya Allah

Hazrat Karmanwala Sharif Auliya Allah Hazrat Karmanwala Sharif Naqashbandi ( Official )
حضرت کرمانوالہ شریف اوکاڑہ ،پنجاب ، پاکستان

اعلی حضرت گنج کرم، سید محمد اسماعیل شاہ بخاری ۔ سیدی و مرشدی بحر کرم ۔
،فیضان الطاف و کرم کے امیں، سیدمحمد علی شاہ بخاری۔ابر کرم سید غضنفر علی شاہ ، پیکر تسلیم و رضا کرم۔ شیریں زباں۔
خوشبو گنج کرم ، سیرت بحر کرم ، صورت ابر کرم سجادہ نشین سید محمد نبیل الرحمان شاہ بخاری ۔

باتیں مرشد کریم کی سید محمد علی شاہ بخاری نقشبندی مجددی المعروف بڑے بابا جی کرمانوالے فرماتے ہیں:انسان کے لیے درود شریف ...
20/08/2026

باتیں مرشد کریم کی سید محمد علی شاہ بخاری نقشبندی مجددی المعروف بڑے بابا جی کرمانوالے فرماتے ہیں:
انسان کے لیے درود شریف پڑھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا زندہ رہنے کے لیے سانس کا لینا.
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ وسلم.

پیر سید محمد نبیل الرحمان شاہ بخاری نقشبندی مجددی 21 اگست 2026 کو بفضل تعالیٰ جامع مسجد حضرت کرمانوالہ شریف  بابا جی پاک...
19/08/2026

پیر سید محمد نبیل الرحمان شاہ بخاری نقشبندی مجددی 21 اگست 2026 کو بفضل تعالیٰ جامع مسجد حضرت کرمانوالہ شریف بابا جی پاک سید محمد علی شاہ میں جمعہ پڑھائیں گے. تمام بیلی، متوسلین ،سائلین ضرور جمعہ پڑھیں.

19/08/2026
حضرت کرمانوالہ شریف اولیاء اللہ پیج میں شامل ہونے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. اللہ کریم ہم سب کا ...
19/08/2026

حضرت کرمانوالہ شریف اولیاء اللہ پیج میں شامل ہونے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں. اللہ کریم ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے آمین ثم آمین بحق نبی المرسلین.
Shahid Prince, Usman Ghani, Nasir Hussain, Salman Sheikh, Nadeem Ashraf, Saif Hassan, Afzal Khilji, Mohammad Ahmed Bajwa, Syed Qaisar, Ajmal Ali, Imran Malik, Muhammad Zakriya Shad, Akbar Ali, Sattar Khokhar, Muhammad Asif Iqbal Baig, Ali Imran Zaidi, Basit Bashir, Raza Ul Mustafa, Asma Fatima, Rao Farooq, Safdar Hussain Naqshbandi, Syed Ali Raza Gillani, Kanwal Shahzad, Nazir Hussain, Khalid Basheer, Abdul Salam, Junaid Mustafa, Mehtab Rao, Muhammad Afzal Khan, Zubair Juj, Banda e Nacheez, Haji Mian Nadeem Hussain, Zubair Chuhdari, Ahsan Okara, M Faisal Nizami, Ahmad Ali, Irfan Ali, Ghulam Murtaza Sipra, Daani Khan, Hafiz Awais Qarni Qureshi, Ahmad Raza, Muhammad Zahid Rehan, Rana Sharif, Ch Waseem, Faheem Waqas, Farooq Ansari, Shafiq Ahmad, Shahid Ali, Qari Muhammad Ateeq, Irfan Ghulam Nabi

سید محمد غضنفر علی شاہ بخاری نقشبندی مجددی المعروف پیر جی سرکار کرمانوالے.پیکر صبر و رضا، تسلیم و وفا.رب کریم انکی مغفرت...
18/08/2026

سید محمد غضنفر علی شاہ بخاری نقشبندی مجددی المعروف پیر جی سرکار کرمانوالے.
پیکر صبر و رضا، تسلیم و وفا.
رب کریم انکی مغفرت فرمائے اور انکی قبر کو روشن اور منور فرمائے.
تمام بیلیوں سے درخواست ہے کہ پیر جی کے ساتھ جو وقت گذرا مختصر تحریر فرمائیں. شکریہ

السلام ورحمة الله وبركاته، صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلَّمَ۔درود و سلام کا یہ نذران...
18/08/2026

السلام ورحمة الله وبركاته،
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَسَلَّمَ۔
درود و سلام کا یہ نذرانہ پیش کرنے پر جزاک اللہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا مومن کی شان اور باعثِ برکت و رحمت ہے

عرس مبارک حضرت میاں شیر محمد شیر ربانی. شرقپوری.تمام دوستوں ،بیلیوں متوسلین سے گذارش ہے کہ فاتحہ خوانی کریں اور ختم پاک ...
16/08/2026

عرس مبارک حضرت میاں شیر محمد شیر ربانی. شرقپوری.
تمام دوستوں ،بیلیوں متوسلین سے گذارش ہے کہ فاتحہ خوانی کریں اور ختم پاک کا اہتمام کریں چاھیے پانی کے پیالے پر کیوں نہ ہو.

16/08/2026

اولیاء اللہ حضرت کرمانوالہ شریف اوکاڑہ. سید محمد علی شاہ بخاری نقشبندی مجددی المعروف بڑے بابا جی کرمانوالے.

Address

Hazrat Karmanwala Sharif
Okara

Telephone

+92442513017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Karmanwala Sharif Auliya Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category