24/08/2026
🏫✨ DEA OKARA ✨🏫
💗🎒 WELCOME BACK TO SCHOOL! 📚🌸
🌷 خوش آمدید پیارے بچوں! 🌷
گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد District Okara کے تمام سکولوں میں ہمارے پیارے طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کہا گیا۔ 💕🎒
✨ نئی اُمیدیں، نئے خواب، نیا عزم!
📚 علم کے سفر کا ایک اور خوبصورت آغاز!
🌸 اساتذہ نے اپنے ننھے ستاروں کا محبت، مسکراہٹوں اور خلوص کے ساتھ استقبال کیا۔
💖 آئیں! مل کر سیکھیں، آگے بڑھیں اور کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں۔
🌟 Together, Let’s Learn, Grow & Shine! 🌟
💗🎒 Welcome Back, District Okara Schools! 🎒💗