youth PML-N okara

youth PML-N okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from youth PML-N okara, Political Party, okara, Okara.

بہت دیر تک سوچا, کیا لکھوں اس پر فقط ایک لفظ "ماں" جکڑ گیا مجھ کو
14/02/2026

بہت دیر تک سوچا, کیا لکھوں اس پر
فقط ایک لفظ "ماں" جکڑ گیا مجھ کو

25/01/2026

ٹھیک پانچ سال بعد انشاءﷲ 90 فیصد مقبولیت مریم نواز کی ہوگی ابھی سے پورا پنجاب بولتا ہے ہماری وزیر اعلی بے مثال ہیں
💝

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اکتوبر کی ترسیلات زر میں 11.9 فیصد اضافے کے بعد 3.4 ارب ڈالر کی سطح عبور کرنے پر سمندر پار...
07/11/2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا اکتوبر کی ترسیلات زر میں 11.9 فیصد اضافے کے بعد 3.4 ارب ڈالر کی سطح عبور کرنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر

ترسیلات زر میں بتدریج اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ وزیرِ اعظم

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے خون پسینے کی کمائی سے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ وزیرِ اعظم

سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ وزیرِ اعظم

Address

Okara
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when youth PML-N okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share