TMA Pabbi Official

TMA Pabbi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TMA Pabbi Official, Government Organization, TMA Pabbi, Pabbi.

     آج بروزہفتہ  ، 31 مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم ...
31/05/2026




آج بروزہفتہ ، 31 مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم او پبی #اخلاق حسین کی ہدایات پر سینٹری انسپیکٹر محمد عمر زیب کی نگرانی میں ٹی ایم اےپبی کا سینیٹیشن عملہ نے #پبی بازارکدونوں اطراف ے۔ سے کوڑاکرکٹ کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
میڈیا کوارڈینیٹر کچکول خان ٹی ایم اے پبی
Local Council Board KPK
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official

عیدالاضحیٰ 2026 میں تحصیل پبی کی صفائی پر ٹی ایم اے پبی کی پذیرائی پر معروف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں ٹی ایم اے پ...
31/05/2026

عیدالاضحیٰ 2026 میں تحصیل پبی کی صفائی پر ٹی ایم اے پبی کی پذیرائی پر معروف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں ٹی ایم اے پبی کی کارکردگی کی واضح ثبوت ہیں۔

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں  ٹی ایم او پبی اخلاق حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج بروز منگل مورخہ 31...
31/05/2026

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ٹی ایم او پبی اخلاق حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج بروز منگل مورخہ 31 مئی 2026 کو مویشی منڈی مہاجربازار جلوزئی میں بہترین اور منظم انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔

منڈی میں خریداروں اور بیوپاریوں کی سہولت کے لیے پینے کے صاف پانی، مکمل صفائی ستھرائی، جانوروں کے لیے سایہ دار جگہوں کا انتظام، داخلی و خارجی راستوں کی بہتر نگرانی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے کمپلینٹ سیل قائم کیا گیا ہے۔

یہ تمام اقدامات منڈی کو محفوظ، منظم اور سہولت سے بھرپور بنانے کے لیے کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں اور بیوپاریوں کو بہترین ماحول فراہم کیا جا سکے۔
میڈیا کوارڈینیٹر کچکول خان ٹی ایم اے پبی
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board KPK
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

30/05/2026
     آج بروزہفتہ  ، 30مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم ا...
30/05/2026




آج بروزہفتہ ، 30مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم او پبی #اخلاق حسین کی ہدایات پر سینٹری انسپیکٹر محمد عمر زیب کی نگرانی میں ٹی ایم اےپبی کا سینیٹیشن عملہ نے #پبی ھسپتال ۔ظراب بابا۔ احونذادہ کالونی۔ لاجبر گھڑی۔سٹڈیم روڈ سے کوڑاکرکٹ اور آلائشوں کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
میڈیا کوارڈینیٹر کچکول خان ٹی ایم اے پبی
Local Council Board KPK
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official

   #صــــــاف ،      پبی__سینٹیـشن_عــملہ_متحـــرک آج مورخہ  30 مئی : 2026،کو صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سروس ...
30/05/2026


#صــــــاف ،

پبی__سینٹیـشن_عــملہ_متحـــرک

آج مورخہ 30 مئی : 2026،کو صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کے احکامات اور ٹی ایم اے پبی اخلاق حسین صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں تحصیل پبی میں سینیٹری انسپیکٹر محمد عمر زیب کی نگرانی میں نہایت منظم اور مؤثر انداز میں جاری ہے، جس کے تحت ٹی ایم اے پبی سینٹیشن عملہ پبی بازار کے دونوں اطراف سے جھاڑوکش سے صفائی ستھرائی کاعمل مکمل کیاگیا
تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول میسر ہو
میڈیا کوارڈینیٹر کچکول خان ٹی ایم اے پپی ۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board KPK
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
TMA Pabbi Official

عوام الناس سے گزارش ہے کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نالیوں اور مین ہولز میں پلاسٹک بیگز، کچرا، کیمیکل، ڈسپوزیبل ...
30/05/2026

عوام الناس سے گزارش ہے کہ شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نالیوں اور مین ہولز میں پلاسٹک بیگز، کچرا، کیمیکل، ڈسپوزیبل بوتلیں اور دیگر فضلہ پھینکنے سے گریز کریں، تاکہ بالخصوص مون سون بارشوں کے دوران نکاسیٔ آب کا نظام مؤثر انداز میں کام کرتا رہے۔

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں، تحصیل میونسپل آفیسر جناب اخلاق حسین صاحب کی ہدایت پر، سینٹری انسپکٹر عمرزیب کی زیر نگرانی، آج مورخہ 30 مئی 2026 کو ٹی ایم اے پبی کا صفائی عملہ بھرپور انداز میں متحرک رہا۔

صفائی عملہ پبی حاجی اباد .عثمان اباد۔۔شیخ اعظم بابامحتلف ۔ گلیوں میں اور حودریزی ۔مین نالیوں کی صفائی میں مصروف رہا تاکہ نکاسیٔ آب کا نظام بلا تعطل جاری رہے۔

Local Government Elections & Rural Development Department KP
Local Council Board KPK
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official

     آج بروزہفتہ  ، 30مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم ا...
30/05/2026




آج بروزہفتہ ، 30مئی 2026کو صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ سروس ڈیلوری کےاحکامات کی روشنی میں تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم او پبی #اخلاق حسین کی ہدایات پر سینٹری انسپیکٹر محمد عمر زیب کی نگرانی میں ٹی ایم اےپبی کا سینیٹیشن عملہ نے #پبی بازار سبزی منڈی ۔پیر اصف محلہ۔ظراب بابا۔ احونذادہ کالونی۔ لاجبر گھڑی۔ سے کوڑاکرکٹ اور آلائشوں کو بروقت محفوظ انداز میں ٹھکانےلگانےاور صفائی کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئےمصروف ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ سینیٹیشن عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑاکرکٹ و گندگی کو مقررہ مقامات تک پہنچائیں تاکہ انہیں بروقت ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کرکے ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھا جا سکے۔
میڈیا کوارڈینیٹر کچکول خان ٹی ایم اے پبی
Local Council Board KPK
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Nowshera
TMA Pabbi Official

30/05/2026

Address

TMA Pabbi
Pabbi
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92923529511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Pabbi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share