Village Council Akbarpura 2

Village Council Akbarpura 2 وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

07/04/2026

ویلج کونسل اکبر پورہ-2 – ہنگامی صفائی کارروائی
آج شدید بارش کے دوران ویلج کونسل اکبر پورہ-2 کے سینٹیشن اسٹاف نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بوائز ہائی سکول کے قریب مین ڈرین کی ہنگامی صفائی کی۔
ڈرین کی بندش کی وجہ سے پانی کی نکاسی متاثر ہو رہی تھی اور علاقے میں پانی جمع ہونے کا خطرہ تھا۔ ٹیم نے بروقت اقدام کرتے ہوئے ڈرین کو کھول کر نکاسی آب بحال کر دی۔
اس فوری کارروائی سے نہ صرف عوام کو مشکلات سے بچایا گیا بلکہ قریبی علاقوں اور سکول کو ممکنہ نقصان سے بھی محفوظ رکھا گیا۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ:
ڈرینز میں کچرا نہ پھینکیں
صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں
آئیں مل کر اپنے علاقے کو صاف اور محفوظ بنائیں۔




Cleanliness activities in VC Akbarpura 2 Tehsil Pabbi District Nowshera under the Pak Saaf o Shafaaf Khyber Pakhtunkhwa.
02/04/2026

Cleanliness activities in VC Akbarpura 2 Tehsil Pabbi District Nowshera under the Pak Saaf o Shafaaf Khyber Pakhtunkhwa.

30/03/2026 During Rainy Weather Sanitation Staaf  Busy  On Emergency Spots of VC akbarpura 2  To Resolve The Problem. # ...
31/03/2026

30/03/2026 During Rainy Weather Sanitation Staaf Busy On Emergency Spots of VC akbarpura 2 To Resolve The Problem.
# Silent_Heros Of VC2

14/03/2026

ویلج کونسل اکبرپورہ 2 صفائ عملہ گھر گھر سے کوڑا کرکٹ اٹھا رہا ہے .
تقبل منا ومنکم صالح الاعمال
خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا انشاء اللہ الکریم
براہ کرم عملے سے تعاون کیجیے .
شکریہ
منجانب: ویلج کونسل اکبرپورہ 2تحصیل پبی و ضلع نوشہرہ

صفائی سرگرمیاں — ویلیج کونسل اکبر پورہ 2ویلیج کونسل اکبر پورہ 2 کی صفائی ٹیمیں گلیوں کی صفائی، کچرے کی بروقت نکاسی اور ن...
12/03/2026

صفائی سرگرمیاں — ویلیج کونسل اکبر پورہ 2
ویلیج کونسل اکبر پورہ 2 کی صفائی ٹیمیں گلیوں کی صفائی، کچرے کی بروقت نکاسی اور نالیوں کی صفائی میں مصروف ہیں تاکہ علاقے کو صاف اور صحت مند رکھا جا سکے۔
نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے باقاعدہ نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ پانی جمع ہونے اور بیماریوں کے خطرات سے بچا جا سکے۔
ویلیج کونسل اکبر پورہ 2 صفائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔
آئیے ہم سب مل کر اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔



ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں...
09/03/2026

ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں جلد ازجلد حاضر ہوں
مقررہ مدت کے اندر پیش نہ ہونے کی صورت میں ان شہریوں کے شناختی کارڈ غیرفعال یا منسوخ کرنے سمیت مختلف قانونی کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔
شکریہ

صوبائی حکومت  رمضان کے مبارک مہینے میں بھیلوکل گورنمنٹ کے صفائی ستھرائی کے عملے کو تنخوائیں نہ دے سکی ،دوسرا مہینہ پورا ...
21/02/2026

صوبائی حکومت رمضان کے مبارک مہینے میں بھی
لوکل گورنمنٹ کے صفائی ستھرائی کے عملے کو تنخوائیں نہ دے سکی ،
دوسرا مہینہ پورا ہونے والا ہے لیکن صفائی عملے کو انکی تنخوائیں نہ مل سکی
پاک صاف اور شفاف مہم کے تحت صوبائی حکومت نے پورے صوبے میں کم او بیش 15000 ہزار تک ڈیلویجز بھرتی کیے ہے
جن کو صوبائی حکومت ہر مہینے دہاڑی کے حساب سے تنخوا دیتی ہے
لیکن بد قسمتی سے ان ملازمین کی تنخوا پچھلے دو مہینوں سے ان کو جاری نہ کردی گئی
جس سے ان ملازمین کے گھروں میں اس ماہ مبارک میں اشیائے خوردونوش ناپید ہے۔
اگر ان ملازمین کے پاس اور کوئی کام ہوتا تو یہ کھبی بھی کوڑاہ کچہرہ اٹھانے کا کام نہیں کرتے
لیکن اس سخت کام کے باجود انکو انکا حق نہ دینا زیادتی ہے۔
صوبائی حکومت سے درخواست ہے کہ ان غریبوں پر رحم کرے اور انکی تنخوائیں جلد از جلد جاری کرے
شکریہ

Address

Akbarpura Village Council 2
Pabbi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Akbarpura 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Akbarpura 2:

Share