Jawan Welfare Foundation

Jawan Welfare Foundation کہ دی نیت وی د کعبی د جوڑولو
د بے وسہ انسان زڑہ جوڑ کہ کعبہ دہ

03/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹودرہ کی معزز شخصیت حاجی عجب خان کی بیٹی، جبکہ شاہ خضر صاحب اور نادر خان صاحب کی بتیجھی انتقال کر گئی ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار صبح 11 بجے پیٹودرہ، جوہر آباد میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

06/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی محمد پرویز اور اقبال احمد تاجک کی ہمشیرہ، نیز فخر عالم مختیار عالم ایس ایس ٹی، ارشاد عالم اور ابرار عالم سی ٹی کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
بے شک ہم سب نے اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
نمازِ جنازہ بروز پیر، 6 اپریل 2026ء، بوقت 11:00 بجے دن، تاجک آباد ڈبر میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین.

16/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیٹو درہ مرخنوں شاہ انور کی اہلیہ، بےغمدره سید بادشاہ اور گل بادشاہ مرخوم کی بهن رضائے الٰہی سےانتقال فرما گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ كل 11:00کو بےغمدره کی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

26/02/2026
22/02/2026

الحمدللہ 🤲
جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اس سال بھی جوان رمضان پیکج کو کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام تک پہنچایا۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، ساتھیوں کی محنت اور مخیر حضرات کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام ممبرز،سعودی عرب میں موجود جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ٹیم ،رضاکاروں اور ڈونرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یتیموں، بیواؤں اور مستحق خاندانوں تک امداد پہنچانے میں اپنا قیمتی وقت، وسائل اور اعتماد دیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمت خلق کی توفیق دے۔ آمین 🤲✨

22/02/2026

ضروری اعلان
دہ پیٹودری شتمن او دہ عبدالکریم پاچا والد صائب پہ خق رسیدالے دے نن 22/02/2026 وقت 5بجی بہ دہ پیٹودرے پہ ادیرہ جنازہ وی

22/02/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیٹو درہ بختیار خان اور عبدالکریم کے والد صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج پانچ (5)بجے پیٹو درہ کی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

20/02/2026

Preparation Ramadan food Package 2026.🍱
Jawan Welfare Foundation ❤️ # # #

18/02/2026

پیٹو درہ رحمان الدین کی اہلیہ، شہزاد اور عدنان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج2:30 کو پیٹو درہ کی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

15/02/2026

رمضان المبارک — رحمت، برکت اور ایثار کا مہینہ
رمضان کے بابرکت مہینے میں جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن یتیموں، بیواؤں اور مستحق غریب خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کرے گی۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور خیرات جوان ویلفیئر فاؤنڈیشن کو عطیہ کریں اور اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔
آئیے! اس رمضان کسی کے گھر خوشیوں کا سبب بنیں،
آپ کا تعاون کسی ضرورت مند کے لیے سحر و افطار کا سہارا بن سکتا ہے۔
“جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ اسے کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔
Mobil.No...+923450696182

05/02/2026

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.

سلطان زیب اور جمیل شاہ کا چچا، اور شوکت علی کے والد فیض محمد بقضائے الٰہی وفات ہو چکے ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل 11 بجے بیغمدرہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Address

Paito Dara Timer Gara Dir Lower
Paito

Telephone

+923450696182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawan Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jawan Welfare Foundation:

Share