Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore

Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore Justice. Humanity. Self Esteem. This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI)"

13/12/2022
12/12/2022

لحمہ فکریہ ۔۔۔ذرہ سوچئیے

12/12/2022

*شہباز شریف کا داماد*
عجب کرپشن کی غضب کہانی
جاوید چوہدری

چیئرمین نیب نے بتایا کہ میں نے میاں شہباز شریف کے داماد علی عمران کو بلا کر پوچھا صاف پانی کمپنی نے آپ کو 48 کروڑ روپے کی پے منٹ کیوں کی اور یہ آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کیوں ہوئی؟ ہم نے کاغذات بھی اس کے سامنے رکھ دیے‘ وہ بولا میں نے صاف پانی کمپنی کو اپنا پلازہ کرائے پر دیا تھا‘ یہ کرائے کی رقم تھی‘ ہم نے ان کو گھر جانے دیا‘

میں رات کو ٹیکسی لے کر علی عمران کے پلازے پر چلا گیا‘ وہ پلازہ ابھی زیر تعمیر تھا‘ پانچ منزلوں پر مشتمل پلازہ کی چھت کی کنکریٹ کو پانی دیا جا رہا تھا‘ ہم نے اگلے دن علی عمران کو دوبارہ بلا لیا‘ ہم نے اس سے پوچھا‘ آپ کا پلازہ ابھی زیر تعمیر ہے‘ یہ تین سال میں بھی مکمل نہیں ہو سکے گا لیکن آپ نے اس کا کرایہ کیوں اور کیسے وصول کر لیا؟

علی عمران کے پاس کوئی جواب نہ تھا‘
*وہ گھر گیا اور اگلے دن دبئی بھاگ گیا۔*

14/06/2022

خیبر پختون خواہ ھاؤس اسلام آباد

کے پی کے ھاؤس اسلام آباد ایک معذور ٹائگر کے ساتھ
14/06/2022

کے پی کے ھاؤس اسلام آباد
ایک معذور ٹائگر کے ساتھ

14/06/2022

جاگ پاکستانی جاگ

04/11/2021

*14سو برس میں پہلی بار آل سعود کا ایسا شرمناک اقدام کہ قیامت کی بڑی نشانی پوری*

*امت مسلمہ میں آل سعود اور یہودیوں کی اس قبیح حرکت پر شدید اشتعال ۔*

*گذشتہ 14سو برس میں پہلی بار آل سعود نے ایک ایسا شرمناک اقدام انجام دیا ہے کہ ظہورِ امام مہدیؑ اور قیامت کی بڑی نشانی پوری ہوگئی ہے ۔ آل سعود کی خائن شاہی حکومت کی اجازت سے یہودیوں کے ایک گروہ کی اللہ کے گھر یعنیٰ خانہ کعبہ میں آمد اور کتوں کی آوازوں نکالتے ہوئے کعبتہ اللہ کا طواف ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، امت مسلمہ میں آل سعود اور یہودیوں کی اس قبیح حرکت پر شدید اشتعال ۔*

*تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہودی مرد وخواتین کا ایک گروہ مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام یعنیٰ خانہ کعبہ میں موجود ہے اور اس گروہ میں شامل مرد حضرات کتوں کی آوازیں نکال رہے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہودیوں کی یہ حرکت سامری وصوفی آداب کی علامت ہے ۔*

*واضح رہے کہ یہودیوں کی خانہ کعبہ میں آمد کا یہ واقعہ 14 سو برس بعد رونما ہوا ہے ۔ لشکر رسول خداؐ کے ہاتھوں فتح مکہ اور یہودیوں کے فرار کے بعد سے تاحال کوئی یہودی خانہ کعبہ میں داخل نہیں ہوسکا تھا۔ آل سعود نےقبلہ اول بیت المقدس پر قابض اسرائیل کی خوشنودی کی خاطر ان یہودیوں کو خانہ میں داخلے کی اجازت دیکر قہر الہٰی کو دعوت دی ہے ۔*

*دوسری جانب مروی احادیث میں کہا جاتا ہے کہ یہودیوں کے خانہ کعبہ میں داخلے کا واقعہ فرزندِ رسول خدا ؐ امام مہدی ؑ کے ظہور اور قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہے۔ آل سعود اور آل یہود کا یہ گٹھ جوڑ انشاءاللہ جلد ان کے زوال کا سبب بنے گااور پوری دنیا ان دونوں خائن اور جارح قوتوں کی تباہی کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔*

*یہودی گروہ کی خانہ کعبہ میں گشت کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔*

02/08/2021

مبارک ہو پاکستانیو آج سے پنجاب کے تمام سکولوں اور مدرسوں میں

ایک اللہ ایک قرآن ایک تعلیمی نصاب

Address

Street No. 84, Sector G-6/4, Islamabad
Pakistan-

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Lahore:

Share