Apca Mzg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apca Mzg, Public & Government Service, muzaffargarh, Pakistan Employees Cooperative Housing Society.

12/07/2023

اپنی جنگ خود لڑیں
سوشل میڈیا پر ملازمین احتجاج کو شئیر کریں ۔

12/07/2023

کیا ہوا جو میڈیا آج ملازمین کے حقوق کےلئے خاموش ہے۔سوشل میڈیا نے بڑے بڑے کام کئے ہیں۔آج آپ بھی ملازمین کے جائز حقوق کےلئے سوشل میڈیا کا استعمال کریں ہر وہ پوسٹ جو کہ ملازمین کے حقوق کےلئے ہے اپنے موبائیل میں تمام گروپ میں شئیر کریں۔تاکہ ہماری آواز ملک کے معتبر حلقوں تک پہنچ سکے۔ ہمارے بہن بھائی (گورنمنٹ ملازمین) اس وقت لاہور کی سڑکوں پر ہیں۔اور راتوں کو بھی سڑکوں پر سو رہے ہیں۔ میں ان دوستوں، بھائیوں،اور بہنوں سے گزارش کر رہا ہوں جو گھر،یا آفس میں بیٹھے ہیں۔ آج سے ملازمین کے احتجاج کا حصہ بنیں صرف ملازمین کے احتجاج کی وڈیوز، اور فوٹوز ،خبریں تمام گروپس میں شئیر کریں۔اس طرح آپ گھر بیٹھے احتجاج کا حصہ بن سکتے ہیں۔جو گورنمنٹ ملازم یہ بھی نہیں کر سکتا تو اسے ملازمین احتجاج کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں پوچھنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ (آمین).اب نہیں توکبھی نہیں۔

01/01/2022
14/07/2017

Address

Muzaffargarh
Pakistan Employees Cooperative Housing Society
34300

Telephone

03334358036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apca Mzg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share