Islami Jamiat-e-Talaba Pakpattan

Islami Jamiat-e-Talaba Pakpattan To build the lives of human beings on the exact parameters of Allah's orders and teachings of Prophet

14/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر صہیب امجد رومی کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی استقامت عطاء فرمائیں۔ آمین

14/03/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن برادر صہیب امجد رومی نے اراکینِ ڈویژن سے مشاورت کے بعد برادر فصیح خان کو سیشن 2024-25 کے لیے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع پاکپتن شرقی مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔

14/03/2024

"بہار ہوکہ خزاں لا الہ الا اللہ"

تقسیم کار برائے سیشن 25-2024 | اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں۔آمین

24/03/2023
22/03/2023

اللّہ تعالیٰ سید منور حسن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔

22/03/2023

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن برائے سیشن 2023-24 ناظم ڈویژن برادر صہیب امجد نے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد سیشن...
27/02/2023

تقسیم کار اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال ڈویژن برائے سیشن 2023-24

ناظم ڈویژن برادر صہیب امجد نے ساتھیوں سے مشاورت کے بعد سیشن 2023-24 کے لئے۔
برادر محمد فصیح الرحمٰن خان کو ناظم ضلع پاکپتن شرقی مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین

23/12/2022

𝟳𝟱 𝗬𝗲𝗮𝗿𝘀 𝗼𝗳 𝗘𝗗𝗨𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 | 𝗗𝗘𝗩𝗘𝗟𝗢𝗣𝗠𝗘𝗡𝗧 | 𝗗𝗘𝗗𝗜𝗖𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡
With the Endless sacrifices, trainings,ethics,ideologies and the living lives of millions of students Islami jamiat talab pakistan is going to celebrate it's 75th diamond jubilee.
May Allah will happily settled this organization till the day of judgement.
76 واں یوم تاسیس ابھی تکمیل باقی ہے !



تعلیم اس قوم کے بچوں کا بنیادی حق ہے اور یہ بچے اس ملک کا مستقبل ہیں۔ طلباء کے حقوق کو پامال اور اس ملک کے مستقبل کے سات...
03/12/2022

تعلیم اس قوم کے بچوں کا بنیادی حق ہے اور یہ بچے اس ملک کا مستقبل ہیں۔ طلباء کے حقوق کو پامال اور اس ملک کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے اور بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کو جلد ازجلد یقینی بنایا جائے۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکپتن کے زیر اہتمام پریس کلب پاکپتن کے باہر متنازعہ فلم Joy Land کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس ک...
21/11/2022

اسلامی جمعیت طلبہ پاکپتن کے زیر اہتمام پریس کلب پاکپتن کے باہر متنازعہ فلم Joy Land کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پاکپتن فصیح خان نے کی۔ طلبہ نے اس فلم کی بھرپور مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ نہ صرف یہ فلم بلکہ LGBTQ communities کو بھی BAN کیا جائے۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ Faseh khan کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور اس میں قرآن و سنت کے علاوہ اور کوئی نظام قابل قبول نہیں-

Address

Kacheri Road Pakpattan
Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share