Mubashar Abass PML.N pakpattan

Mubashar Abass PML.N pakpattan I like politics and I like Muhammad Nawaz sharif

25/11/2025

اڈیالہ جیل کے باہر رینجرز طلب کر لی گئی ہے اڈیالہ جیل کے ارد گرد کی لائٹ آف کر دی گئی ہے

23/11/2025

‏ہری پور میں حکمران کون ہے پی ٹی ائی
ہری پور میں پولیس کس کے ماتحت ہے سہیل آفریدی
ہری پور میں ضلعی انتظامیہ کس کی ہے پی ٹی آئی
ہری پور میں ڈی پی آو،ڈی سی کس نے لگایا سہیل آفریدی
ہری پور میں الیکشن کروانے کیلئے عملہ کس صوبہ سے نے مہیا کیا پختونخوا
لیکن دھاندلی نوازلیگ نے کروائی ہے
در در در تہاڈے پیو دی پین نو باندر یہن 🖐🏿😂🖐🏿

.............ضروری اعلان حال ہی میں مستعفی ہونے والے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا سپریم کورٹ کے مرحوم جسٹس ضیا ...
22/11/2025

.............ضروری اعلان

حال ہی میں مستعفی ہونے والے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا سپریم کورٹ کے مرحوم جسٹس ضیا محمود مرزا کے بیٹے ہیں اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ان کے فرسٹ کزن (بہنوئی ) ہیں جبکہ یہ چند دن بعد ریٹائرڈ ہوجانے والے چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا کے بھی قریبی عزیز ہیں۔ یاد رہے کہ شمس محمود مرزا کے خلاف سپرئم جوڈیشل کونسل میں 11ماہ قبل ریفرنس بھی شروع ہو چکا تھا جس میں ان کی برطرفی کا قوی امکان تھا۔ پی ٹی آئی اور ریاست دشمن عناصر کے لیے اتنی اطلاع ہی کافی ہے۔ امید ہے وہ مزید اچھل کود سے گریز کریں گے ورنہ اپنے نقصان کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے ۔۔۔ 🤠😎

22/11/2025

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کے خاتمے کے لیے تاریخی اقدام اٹھایا گیا۔ پہلی بار صوبے کے تمام جنگلات کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ریئل ٹائم ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے تاکہ درختوں کی نگرانی اور غیر قانونی سرگرمی کی فوری نشاندہی ممکن ہو۔ متعلقہ اطلاع ملتے ہی انوائرمنٹل پروٹیکشن فورس کارروائی کرے گی۔

22/11/2025

کل ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں ان شاءاللہ 13 کی 13 سٹیں مسلم لیگ ن جیتے گی
👏🐅

22/11/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبے میں مضبوط سماجی تحفظ کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پی ایس ای آر (PSER) سروے میں 90 لاکھ گھروں، ایک کروڑ خاندانوں اور 4 کروڑ شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ ہر شہری کا اندراج ضروری ہے تاکہ امداد براہِ راست مستحق تک پہنچے۔ مکمل معلومات کے لیے
📞: 0800-02345
پر رابطہ کریں۔

01/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الحمداللہ ہم مسلمان ہیں
ہمارا نیا سال محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے

29/12/2022

جناب محترم ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے اپیل ہے کہ سی ای او ایجوکیشن پاکپتن کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا جائے اور درجہ چہارم کی جو بھرتی کی گئی ہے جس میں قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اور سیاسی بنیاد پر بھرتیاں کی گئی ہیں اور اس سلسلے میں جناب سی ای او ایجوکیشن نے کروڑوں روپیہ کمایا ہے اس سلسلہ میں نوٹس لیا جائے اس کے علاوہ میری سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب سے بھی اپیل ہے جناب وزیر تعلیم مراد راس سے بھی اپیل ہے کہ سی ای او ایجوکیشن پاکپتن کی کرپشن کے خلاف ایکشن لیا جائے کیونکہ مجھے میرٹ کے مطابق کام کرنے پر اور ان کا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کے لیے میں ہر قسم کے ثبوت دینے کو تیار ہوں کہ کس طرح سی ای او ایجوکیشن نے میرٹ کی دھجیاں اڑائیں؟ اور میرٹ کا قتل عام کیا۔۔ اور فی سیٹ درجہ چہارم کی آسامی کے لیے پانچ سے سات لاکھ روپے تک وصول کیا۔۔۔برائے مہربانی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا تک بات پہنچ جائے۔ اور سی ای او ایجوکیشن کی کرپشن کو بے نقاب کیا جا سکے۔۔شکریہ۔۔انشاء اللہ تعالیٰ آنے والے چند دنوں میں اس کی کرپشن کے ویڈیو ثبوت اور آڈیو ثبوت آپ کے سامنے پیش کروں گا۔۔
میاں فخر ریاض ہوتیانہ
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ہوتہ ضلع پاکپتن

29/12/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

27/12/2022

کیا خوب میسج دیا اس پیاری بیٹی نے ماشآءاللہ
وائرل شُدہ کا ایک ٹھمکا آپکی PHD ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے، جو امیر زادے روٹی کے ٹکڑے کی خاطر غریبوں کی لڑکیوں کو سرعام نچاتے تھے آج انہیں کی بیٹیاں TikTok اور انسٹا پر لائک اور ویوز کے لیے ڈانس کر رہی ہیں

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا ۔
21/12/2022

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ ہاؤس کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا ۔

Address

Street No 2
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashar Abass PML.N pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mubashar Abass PML.N pakpattan:

Share