New DHQ Hospital Bano Movement Pakpattan

New DHQ Hospital Bano Movement Pakpattan پاکپتن کی عوام کو سی کیٹکگری ہسپتال کی بجائے نیا ڈی ایچ کیو ہسپتال دو

نام نہاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیلسیز یونٹ بغیر ماہر امراض گردہ کے چل رہا ہے
30/09/2021

نام نہاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیلسیز یونٹ بغیر ماہر امراض گردہ کے چل رہا ہے

نام نہاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ماہر امراض دل نا ہے اور موجودہ ڈاکٹر ایک ڈپ کارڈ کا کورس کردا ڈاکٹر ہے جس کو ماہر امراض د...
24/09/2021

نام نہاد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ماہر امراض دل نا ہے اور موجودہ ڈاکٹر ایک ڈپ کارڈ کا کورس کردا ڈاکٹر ہے جس کو ماہر امراض دل بنا ہوا ہے حکومت نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو اس قابل بھی نہیں سمجھا کہ ایک ماہر امراض دل فراہم کیا جائے حالانکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک مکمل ڈیپارٹمنٹ ہوتا ہے جس میں کم از کم 8 ماہر امراض دل ہوتے ہیں۔

ہم سب کی ایک ہی مانگنیا پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال
03/09/2021

ہم سب کی ایک ہی مانگ
نیا پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال

28/08/2021

Address

Pakpattan
Pakpattan

Telephone

+923006914904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New DHQ Hospital Bano Movement Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category