Sar-Sabz Kitchen

Sar-Sabz Kitchen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sar-Sabz Kitchen, Pakpattan.

سردیوں کی سبزیاں:موسم سرما کی سبزیوں میں پھول کوبھی، بند گوبھی، آلو ، پیاز، سلاد، مولی، شلجم، مٹر، گاجر، پالک، میتھی، دھ...
10/05/2021

سردیوں کی سبزیاں:
موسم سرما کی سبزیوں میں پھول کوبھی، بند گوبھی، آلو ، پیاز، سلاد، مولی، شلجم، مٹر، گاجر، پالک، میتھی، دھنیا، لہسن، اور اور چقندر شامل ہیں۔
یہ سبزیاں عموماً ستمبر اکتوبر میں کاشت ہوتی ہیں اور فروری مارچ تک برداشت ہوتی رہتی ہیں۔

گرمیوں کی سبزیاں:گرمیوں کی سبزیوں میں ٹماٹر، مرچ، شملہ مرچ، بینگن، کھیرا، بھنڈی، کالی  توری، گھیا توری، گھیا کدو، کریلا،...
10/05/2021

گرمیوں کی سبزیاں:
گرمیوں کی سبزیوں میں ٹماٹر، مرچ، شملہ مرچ، بینگن، کھیرا، بھنڈی، کالی توری، گھیا توری، گھیا کدو، کریلا، اروی، تربوز، خربوزہ، حلوہ کدو، پیٹھا کدو، آلو، ہلدی اور ادرک وغیرہ ہیں۔
یہ سبزیوں عموماً فروری مارچ میں کاشت ہوتی ہیں اور ستمبر اکتوبر تک ان کی کاشت جاری رہتی ہے۔ گرمیوں کی سبزیاں کہلاتی ہیں۔

Green: cancer protectivePhytochemicals in green fruits and vegetables include flavonoids and carotenoids (lutein, beta-c...
10/05/2021

Green: cancer protective
Phytochemicals in green fruits and vegetables include flavonoids and carotenoids (lutein, beta-carotene and zeaxanthin). The Brassica group (broccoli, cabbage, and brussels sprouts) also contains indoles, which can help to protect against cancer. Saponins, another powerful phytochemical found in green plant foods, also have anti-cancer properties, and may stop cancer cells from multiplying. Leafy greens, such as spinach and lettuce are an excellent source of folate.
Green fruits and vegetables include:
spinach
broccoli
asparagus
peas
avocado
green apples
green grapes
limes
kiwifruit
green pears.

سبزیوں کی ہیر پھیر:ایک خاندان کی سبزیاں ایک ہی ٹکڑے (رقبہ) پر یکے بعد دیگرے کاشت نہ کریں۔ تاکہ کیڑوں اور بیماریوں کے حمل...
10/05/2021

سبزیوں کی ہیر پھیر:
ایک خاندان کی سبزیاں ایک ہی ٹکڑے (رقبہ) پر یکے بعد دیگرے کاشت نہ کریں۔ تاکہ کیڑوں اور بیماریوں کے حملے کی شدت میں کمی رہے۔ مثلاً بیلدار سبزیاں (کدو، توری وغیرہ)، آلو، ٹماٹر، مرچ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں لہذا انہیں یکے بعد دیگرے کاشت نہ کریں۔

کچن گارڈننگ کا تعارف اور اہمیت:کچن گارڈننگ کا مطلب ہے گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت، تاہم اس سے مراد ایسی سبزیوں کی کا...
10/05/2021

کچن گارڈننگ کا تعارف اور اہمیت:

کچن گارڈننگ کا مطلب ہے گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت، تاہم اس سے مراد ایسی سبزیوں کی کاشت ہے جو کسی بھی گھر کی روز مرہ ضرورت بھی ہوں اور جنہیں کچن کے قریب لان، گملوں ٹوکریوں، پلاسٹک بیگ، لکڑی و پلاسٹک کے ڈبوں وغیرہ یا چھت پر اُگا کر ہر وقت تازہ سبزی کے حصول کو ممکن بنا کر گھریلو ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ شہر اور گاؤں کی خواتین کے لیے آمدن اور فارغ وقت گزارنے کا بہترین مشغلہ ہے۔ ماہرین خوراک کے مطابق انسانی جسم کی بہترین نشونما اور بڑھوتری کے لیے غذا میں سبزی کا استعمال بہت ضروری ہے اور ایک انسان کو بہترین صحت کیلئے کم از کم 300 سے لے کر 350 گرام سبزیاں روزانہ کھانا چاہیئے۔
گھریلو پییمانے کی سبزیوں کی کاشت اس سلسلہ میں انتہائی مؤثر کاوش ہے جس سے پورا سال گھر کی ضرورت کے مطابق تازہ، معیاری اور زہریلی ادویات سے پاک سبزیاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔

گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کی تین بڑی وجوہات ہیں۔
1)۔ آلودگی سے پاک سبزیاں پیدا کرنا۔
2)۔ گھریلو بجٹ پر دباؤ کم کرنا۔
3)۔سبزیاں جب چاہیں کاشت کرنا۔
گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت بہت آسان ہے۔ بس آپکو یہ خیال کرناہے کہ کونسی سبزی کس موسم میں اور کس طریقہ سے کاشت کی جا سکتی ہے۔

کچن گارڈننگ کیا ہے؟ یہ کیسے کی جا سکتی ہے؟ کونسا لائحہ عمل استعمال کیا جائے گا؟ کچن گارڈننگ کی افادیت کیا ہے؟ کچن گارڈنن...
24/04/2021

کچن گارڈننگ کیا ہے؟ یہ کیسے کی جا سکتی ہے؟ کونسا لائحہ عمل استعمال کیا جائے گا؟ کچن گارڈننگ کی افادیت کیا ہے؟ کچن گارڈننگ کیوں ضروری ہے؟

یہ اور اِن جیسے کئی سوالات کے جوابات کے لیے یہ پیج تشکیل دیا گیا ہے۔ ہماری حتی الامکان کوشش ہو گی کہ ھم آپکو اس پیج کے ذریعے کچن گارڈننگ کے متعلق مکمل اور مناسب آگاہی فراہمہ کرتے رہیں۔
یہ پیج bilingual post system کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔
یعنی اس پیج ممیں بر موقع و مناسبت کچھ پوسٹیں اردو جبکہ کچھ انگریزی میں کی جاتی رہیں گی۔
امید ہے آپ ہماری اس کاوش سے استفادہ کریں گے۔
شکریہ۔

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sar-Sabz Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share