PERA Enforcement Station - Pakpattan

PERA Enforcement Station - Pakpattan PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

07/05/2026
ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا کی ہدایات پرپیرا فورس کی مختلف ٹیموں نے شہر بھر میں ہوٹلوں اور تنوروں کا تفصیلی معائنہ کی...
01/05/2026

ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا کی ہدایات پر
پیرا فورس کی مختلف ٹیموں نے شہر بھر میں ہوٹلوں اور تنوروں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
وزٹ کے دوران روٹی کے وزن اور قیمت کو چیک کیا گیا۔ جہاں کہیں سرکاری وزن اور نرخ میں فرق پایا گیا وہاں فوری کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے اور سخت ہدایات جاری کی گئیں۔
ہوٹل مالکان کو واضح طور پر تنبیہ کی گئی کہ روٹی مقررہ وزن اور سرکاری قیمت پر فراہم کریں، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عوام کو ریلیف کی فراہمی اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Pakpattan
Assistant Commissioner Pakpattan

عوامی شکایت پر مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انفورسمنٹ آفیسر ذوالقرنین جعفر نے موق...
01/05/2026

عوامی شکایت پر مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انفورسمنٹ آفیسر ذوالقرنین جعفر نے موقع پر جرمانہ عائد کیا۔
واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سرکاری نرخوں کی پابندی ہر صورت یقینی بنائی جائے، خلاف ورزی پر سخت ایکشن جاری رہے گا۔
Deputy Commissioner Pakpattan
Assistant Commissioner Pakpattan

🚨 پیرا فورس کا بڑا ایکشن 🚨پیرا فورس نے ڈپٹی کمشنر صاحب پاکپتن اور ایس ڈی ای او صاحب پیرا فورس کے احکامات پر عمل کرتے ہوئ...
30/04/2026

🚨 پیرا فورس کا بڑا ایکشن 🚨
پیرا فورس نے ڈپٹی کمشنر صاحب پاکپتن اور ایس ڈی ای او صاحب پیرا فورس کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے انفورسمنٹ آفیسر وحید اسلم صاحب اور انویسٹیگیشن آفیسر رائے مصطفیٰ صاحب کی سربراہی میں اڈا چانوٹ میں گوشت کی مختلف دکانوں کا اچانک معائنہ کیا۔
⚖️ معائنہ کے دوران مہنگے داموں پر گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کو موقع پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اس کے علاوہ روڈ پر موجود تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا
❗ عوامی مفاد کے خلاف کسی بھی قسم کی گرانفروشی برداشت نہیں کی جائے گی۔

30/04/2026

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Commissioner Sahiwal
Team MNS

30/04/2026

پیرا افسران کی جانب سے دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور مقررہ نرخوں کی مکمل پابندی کریں۔

🚨 نیوز اپڈیٹ — پیرا فورس اِن ایکشن 🚨وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اورڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا کی ہد...
30/04/2026

🚨 نیوز اپڈیٹ — پیرا فورس اِن ایکشن 🚨
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور
ڈپٹی کمشنر پاکپتن جناب آصف رضا کی ہدایات پر
انفورسمنٹ آفیسر وحید اسلم، رضوان اصغر اور ذوالقرنین جعفر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کی مختلف مارکیٹس کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی، دکانوں کے سامنے قائم رکاوٹوں کو ہٹانے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ پرائس کنٹرول کے تحت اشیائے خوردونوش کے ریٹس چیک کیے گئے۔
دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ نمایاں جگہ پر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کریں اور مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ موقع پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Pakpattan
Assistant Commissioner Pakpattan

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Enforcement Station - Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share