07/07/2025
اسلام آباد:
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سابق معاون خصوصی ہمراہ وزیراعظم سردار یاسر مشتاق کی چیئرمین کشمیر یونین پارلیمنٹ سردار وقاص خان ، عدیل فاروقی ، چوہدری زاہد سلیم ، عمر خان کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر ممبر کشمیر کونسل سردار عدنان سیاب خالد بھی موجود تھے