Azad pattan

Azad pattan public place

15/08/2022

آزاد پتن کے قریب کمپیوٹر آپریٹر اود چوکیدار کی نوکری کا موقع
ضرورت مند اپنا نام ایڈریس اور تعلیمی قابلیت مسیج کریں

08/04/2020

آزاد پتن کہوٹہ روڈ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی

سدھنوتی ٹورازم فیسٹیول 25،26،27 ستمبر 2016 تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
24/09/2016

سدھنوتی ٹورازم فیسٹیول
25،26،27 ستمبر 2016
تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لیکن کمال بات یہ ہے کہ پاکستان اس شہ رگ کے بغیر زندہ ہے. پلندری راولاکوٹ باغ ہجیرہ عباس پور فا...
21/03/2016

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
لیکن کمال بات یہ ہے کہ پاکستان اس شہ رگ کے بغیر زندہ ہے. پلندری راولاکوٹ باغ ہجیرہ عباس پور فارورڈ کہوٹہ کے اضلاع کو پاکستان سے ملانے والی واحد آزاد پتن کہوٹہ روڑ دو مقامات سے بند. موقع پر ایک مشین موجود ہے اور وہ بھی خراب ہے اور کبھی اس میں ڈیزل نہیں ہوتا
ان اضلاع کے لوگ یہاں زلیل و خوار ہو رہے ہیں نہ وفاقی اور نہ ہی پنجاب حکومت کو کوئی پرواہ ہے. میں وفاقی حکومت پنجاب حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری طور پر یہ روڈ NHA کے حوالے کی جائے تا کہ لوگ زلیل و خوار ہونے سے بچ سکیں.
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ پاکستان کے ایوانوں تک آپ کی بات پہنچ سکے

06/01/2016
28/12/2015
Land Sliding
28/10/2015

Land Sliding

23/09/2015
آزاد پتن دریائے جہلم میں لاش برآمد
17/09/2015

آزاد پتن دریائے جہلم میں لاش برآمد

Address

Azad Pattan
Palandri
144000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad pattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share