Jamiat Ulama-e-Islam J&K

Jamiat Ulama-e-Islam J&K Official Facebook account of Jamiat Ulam-e-Islam Jammu & Kashmir.

22/02/2026
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام ذمہ داران، کارکنان اور وابستگانِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام جموں...
22/02/2026

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام ذمہ داران، کارکنان اور وابستگانِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر کا باضابطہ واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا ہے۔

اس چینل کا مقصد جماعت کے تمام اہم اعلانات، سرگرمیوں، بیانات اور تنظیمی ہدایات کو بروقت اور مستند انداز میں آپ تک پہنچانا ہے۔

ہم تمام افراد سے بالعموم گزارش کرتے ہیں کہ فوراً اس چینل کو فالو کریں اور اس سے منسلک رہیں۔

🔹 خصوصی گزارش:
مرکزی مجلسِ عمومی کے تمام معزز اراکین سے اپیل ہے کہ وہ اس چینل کو جماعت کے ہر رکن تک پہنچانے میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔
ہماری کم از کم یہ کوشش ہونی چاہیے کہ جماعت کا کوئی بھی باقاعدہ رکن اس آفیشل پلیٹ فارم سے محروم نہ رہے۔

اگر ہم سب مل کر ذمہ داری کا احساس کریں گے تو ہی جماعت کا پیغام مضبوطی سے آگے بڑھے گا۔
یاد رکھیں، تنظیم اسی وقت مضبوط ہوتی ہے جب اس کے افراد متحد ہو کر کام کریں۔ انفرادی کوشش محدود اثر رکھتی ہے، لیکن اجتماعی محنت تحریک کو طاقت دیتی ہے۔

📌 ہمارا ہدف:
جماعت کے تمام رجسٹرڈ اراکین تک اس چینل کو پہنچانا اور انہیں اس سے منسلک کرنا۔



📲 واٹس ایپ چینل فالو کرنے کا طریقہ:

1️⃣ دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
2️⃣ واٹس ایپ میں چینل اوپن ہوگا۔
3️⃣ اوپر موجود “Follow” کے بٹن پر کلک کریں۔
4️⃣ بیل (🔔) آئیکن آن کر دیں تاکہ ہر اپڈیٹ فوری موصول ہو۔



آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام اور چینل کے لنک کو اپنے تمام گروپس، دوستوں اور جماعتی ساتھیوں تک ضرور فارورڈ کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں جماعتی نظم و اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً

میڈیا سیل
جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر

https://whatsapp.com/channel/0029VbBbA09CRs1fHkBhZp22

Follow Jamiat Ulama-e-Islam J&K's WhatsApp channel. Official Channel of Ulama-e-Islam J&K. Join 170 followers for the latest updates.

اسلام آباد: قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کی قائد کشميرمولانا سعيد يوسف کے ہمراہ سردار اعظم صاحب کی وفات پر ا...
15/02/2026

اسلام آباد: قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن کی قائد کشميرمولانا سعيد يوسف کے ہمراہ سردار اعظم صاحب کی وفات پر ان کے بیٹوں سردار کامران اعظم خان ، ڈاکٹر عمر اعظم خان سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی ۔

10/02/2026
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کی مجلسِ عاملہ کے اراکین کی تقریبِ حلف برداری
10/02/2026

راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام آزاد کشمیر کی مجلسِ عاملہ کے اراکین کی تقریبِ حلف برداری

جمعیت علماءاسلام جموں وکشمیر انٹرا پارٹی انتخابات مولانا سعید یوسف خان بلا مقابلہ پانچ سال کیلئے مرکزی امیر  اورمولانا م...
18/12/2025

جمعیت علماءاسلام جموں وکشمیر انٹرا پارٹی انتخابات
مولانا سعید یوسف خان بلا مقابلہ پانچ سال کیلئے مرکزی امیر اورمولانا محمود الحسن مسعودی مرکزی ناظم عمومی مقرر

14/10/2025

Address

Palandri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam J&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama-e-Islam J&K:

Share