JUI Tehsil Swabi

JUI Tehsil Swabi جمعیت علماء اسلام تحصیل صوابی

03/09/2026

جے یوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل صوابی کا 13 ستمبر کے کارنر میٹنگ کے حوالے سے ذمداران کے ساتھ میٹنگ
تحصیل صوابی کے امیر مفتی عبدالصمد
ضلعی کوارڈینیٹر محمد عاطف رحمانی ، تحصیل صوابی کوارڈینیٹر احسان اللہ جمعیتی، سیکرٹری اطلاعات مولانا صلاح الدین ، مولانا شاہ زید ، سعود الرحمان جمعیتی ، محمد زبیر نے شرکت کی
انشاءاللہ 13 ستمبر کو تمام سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھر پور انداز میں شرکت
کرینگے
13 ستمبر بروز اتوار
بوقت دوپہر 3بجے
بمقام حجرہ قدیم شاہ باچا مانیری

16/07/2026
دورہ صوبائی قائدین ضلع صوابی بسلسلہ 18 جون شہید اسلام شیخ ادریس رح صاحب 4 جون بروز جمعرات دوپہر 2 بجے جامعہ رشیدیہ ٹھنڈک...
02/06/2026

دورہ صوبائی قائدین ضلع صوابی
بسلسلہ 18 جون شہید اسلام شیخ ادریس رح صاحب

4 جون بروز جمعرات
دوپہر 2 بجے
جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئی
چاروں تحصیلوں کے ذمداران و کارکنان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان نے صوبائی قائدین کا د...
30/05/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب اور جنرل سیکرٹری حاجی نورالاسلام خان نے صوبائی قائدین کا دورہ صوابی بسلسلہ شہید اسلام شیخ محمد ادریس رح کانفرنس چارسدہ کے سلسلے میں ضلع صوابی کے چاروں تحصیلوں کے تمام یونٹوں کے کارکنان کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔ تمام کارکنان سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے۔
تاریخ: 4 جون بروز جمعرات بوقت 2 بجے دوپہر
بمقام: جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئی
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

20/05/2026

نکو اپنے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رح کی خاطر
نکلو روز بروز علماء کرام کی قتل غارت کے خلاف
نکلو اس پرسودہ نظام کے خلاف
نکلو اس بد امنی اور مہنگائی کے خلاف
نکلو جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے سنگ
اپنے محبوب قائد مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر
انشاء اللہ 22 مئی بروز جمعہ صبح8 بجے امن چوک صوابی ۔

Address

Jamia Rashedia Tandhkoi
Panjpir
23340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share