Mehran skill & Vlog 3.0

Mehran skill & Vlog 3.0 gmail

11/08/2023

پہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام والوں کےلئے خوشخبری اب گھی چینی آٹا کے ساتھ دالوں اور چاول پر بھی فی کلو 25 روپے سبسڈی جاری کسی بھی قریبی یوٹیلیٹی سٹور سے فائدہ اٹھائیں

Today started
11/08/2023

Today started

10/09/2022

ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہ اگست کی آخری 15 دنوں کی دیہاڑی بقایا مزدور کا پسینہ خشک ھونے سے پہلے مزدوری ادا کرو ہم کو پندرہ پندرہ دنوں کی نہیں ہر ماہ اکٹھی چاہیے خدا کیلئے یہ نا انصافیاں بند کرے👐

Utility stores stands together with the nation in this crucial time and is putting in the best possible efforts to help ...
10/09/2022

Utility stores stands together with the nation in this crucial time and is putting in the best possible efforts to help and for providing relief to the nation especially the flood victims.

Usc of pakistan
07/09/2022

Usc of pakistan

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء کی کوالٹی  سب سے اعلی اور قیمتیں سب سے کم ہے ۔ ترجمان ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر ...
07/09/2022

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء کی کوالٹی سب سے اعلی اور قیمتیں سب سے کم ہے ۔ ترجمان
ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی بہتری کیلئے اور برانڈڈ اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کچھ برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، تاہم یہ اضافہ برانڈڈ کمپنیوں کی طرف سے ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کو سامان سپلائی کرنے والے مختلف نیشنل اور ملٹی نیشنل برانڈڈ کمپنیوں نے مختلف برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ان اشیاء کی قیمتیں پچھلے سات ماہ سے مستحکم رکھی گئی تھی۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن خود مینوفیکچرنگ یا پروڈکشن نہیں کرتا بلکہ ملک کی مایہ ناز اور سرٹیفائیڈ برانڈڈ کمپنیوں سے خریداری کرتا ہے۔
جب خام مال کی قیمتوں میں اضافہ، پروڈکشن چارجز میں اضافہ اور ٹرانسپورٹیش چارجز میں اضافہ ہوتا ہے تو پروڈکٹ کاسٹ بھی بڑھتی ہے جس کی وجہ سے قیمتوں پر نظر ثانی کرنی پڑتی ہے ۔
تاکہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں بہتری آئے اور ان پروڈکٹس کی دستیابی ممکن ہو۔اس کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر عزم ہے کہ عوام الناس کو بنیادی اور برانڈڈ اشیاء اوپن مارکیٹ سے کم نرخوں پر مہیا کرتا رہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر ان اشیاء کی نئی قیمتیں پرنٹڈ ریٹیل مارکیٹ پرائس سے کم ہے۔یاد رہے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی 300روپے فی کلوگرام، چینی 70 روپے فی کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 800روپے پر وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ دالوں اور چاول پر بھی سبسڈی دی جارہی ہے ۔اسکے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب سینکڑوں دیگر برانڈڈ اشیاء بھی عام مارکیٹ سے بارعایت فراہم کی جا رہی ہیں۔

منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن محمد علی عامر سلیمی نے فیصل آباد زون کادورہ کیا اور وفاقی حکومت کی طرف سے عوام ...
07/09/2022

منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن محمد علی عامر سلیمی نے فیصل آباد زون کادورہ کیا اور وفاقی حکومت کی طرف سے عوام کو بنیادی اشیاء پر دی جانی والی سبسڈی کاجائزہ لیا۔فیصل آباد زون کے سٹورز پر اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے پر زونل منیجر اور ریجنل منیجر کی کارکردگی کو سراہا ۔

Address

Swabi
Panjpir
MEHRAN12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran skill & Vlog 3.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mehran skill & Vlog 3.0:

Share