CPC SWABI

CPC SWABI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CPC SWABI, Government Official, swabi, Panjpir.

اگر آپ کے ساتھ کوئی زیادتی کرتا ہے تو آپ بھی کنزیومر پروٹیکشن کونسل شاہ منصور میں اپنی شکایات درج کر سکتے ہیں ثبوت کے

ساتھ

نوٹ ویڈیو یا تصویر ثبوت کے ساتھ شیئر

29/08/2026

صوابی میں کنزیومر پروٹیکشن کی بڑی کارروائی! ⚖️
ناپ تول میں خلاف ورزی پر جرمانے 💥
ضلع صوابی کے مختلف علاقوں میں کنزیومر پروٹیکشن کی جانب سے ناپ تول کی چیکنگ کے لیے انسپیکشن کی گئی۔

کنزیومر انسپکٹر اصف الاسلام کی سربراہی میں کارروائی کے دوران دکانداروں کے ناپ تول کے پیمانے چیک کیے گئے، جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

عوام کا حق ہے کہ انہیں درست ناپ تول اور مناسب قیمت پر اشیاء ملیں۔ ⚖️

اپنے حق سے آگاہ رہیں، قانون کی پاسداری کریں۔
#صوابی #قانون #جرمانہ #انسپیکشن Deputy Commissioner Swabi Assistant commissioner Razar swabi CPC SWABI

27/08/2026

‎⛽ تحصیل رزڑ میں پٹرول پمپس کا انسپک
‎کنزیومر پروٹیکشن کا مقصد عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی اور صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

‎ ‎
‎ ‎
‎ CPC SWABI Deputy Commissioner Swabi AD CPC SWABI District Police Swabi Assistant commissioner Razar swabi

26/08/2026

CPC SWABI INSPECTION ⛽🚨
ہماری کوشش صرف عوامی آگاہی ہے، کسی فرد یا کاروبار کو نشانہ بنانا نہیں۔ اگر کہیں خلاف ورزی پائی جائے تو قانون کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دیانت داری، انصاف اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

‎ ‎
‎ Deputy Commissioner Swabi CPC SWABI AD CPC SWABI District Police Swabi Assistant commissioner Razar swabi

🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹 | اصف الاسلامجشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے اس بابرکت موقع پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیو...
26/08/2026

🌙 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹 | اصف الاسلام

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے اس بابرکت موقع پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️🌹

آئیے اس مبارک دن پر نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کریں اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو محبت، اخلاص، بھائی چارے اور نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

کنزیومر انسپیکٹر اصف الاسلام
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹💚

#عیدمیلادالنبیﷺ #جشنعیدمیلادالنبی #میلادالنبیﷺ #محمدﷺ #درودوسلام #اسلام #مدینہ #کنزیومرانسپیکٹر #صوابی #پاکستان

Address

Swabi
Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPC SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share