Ijaz collection

Ijaz collection Sea food's
good quality perfume
branded Caps
Hair Care & Dental Care product🌿
Seeds, Dry Fruits & organic Honey
Health is a 24/7 Filter ✨

26/08/2026

زعفران کے بلب جس کو بھی چاہیے محدود سٹاک ہے
آج ہی اپنا آرڈر بک کریں
03115152099

ان میں سے آپ نے کونسا استعمال کیا ہے یا آپ کو کونسا پرفیوم پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔اپنی من پسند پرفیوم حاصل کرنے کے لیے ابھی واٹس...
24/08/2026

ان میں سے آپ نے کونسا استعمال کیا ہے یا آپ کو کونسا پرفیوم پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اپنی من پسند پرفیوم حاصل کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03115152099

09/08/2026

آزادی سیل آفر تمام آئٹمز پر بیس فیصد ڈسکاؤنٹ
ابھی دکان وزٹ کریں مین صوابی جہانگیرہ روڈ کالا لار نزد فیملی کیر ہسپتال صوابی ۔۔
یا آنلائن آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
03115152099

Alhamdulillah 2 order despatched today watch and perfume..,.آپ کو بھی اگر معیاری خوشبو،ٹوپی، عمانی رومال، والٹ، سلاجیت ،...
07/08/2026

Alhamdulillah 2 order despatched today watch and perfume..,.
آپ کو بھی اگر معیاری خوشبو،ٹوپی، عمانی رومال، والٹ، سلاجیت ،زعفران یا شھد چاہیے تو ایک دفعہ ضرور ہم سے منگوائے ۔۔۔۔۔۔
پسند نہ آئے تو تبدیلی یا واپسی خوشی سے کریں گے آپ کو پورا پیسے واپس ملیں گے ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
For mor info......
Contact on:03115152099

05/08/2026

مدارس کے طلبہ کے ساتھ خصوصی ڈسکاؤنٹ
ارڈر کے لیے یا دکان تشریف لائیں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03115152099

04/08/2026

مولانا عبدالواجد صاحب کا ہمارے ہاں آمد
شکریہ برادر

03/08/2026
02/08/2026

🌟 اعجاز کلیکشن — خوشبو، وقار اور اعتماد کا نام 🌟
✨ اعلیٰ معیار کے عطر، نفیس ٹوپیاں، خوبصورت رومال، خالص سلاجیت اور بہترین زعفران اب ایک ہی جگہ دستیاب!
💎 اپنی شخصیت کو منفرد خوشبو سے مہکائیں، سنت کی خوبصورتی اپنائیں اور معیاری مصنوعات کے ساتھ بہترین انتخاب کریں۔
📍 اعجاز کلیکشن مین صوابی جہانگیرہ روڈ، کالا لار، نزد فیملی کیئر ہسپتال، صوابی
📞 03115152099
🎁 مناسب قیمت، اعلیٰ معیار اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے۔
🌹 اعجاز کلیکشن "جہاں معیار، اعتماد اور خوشبو کا حسین امتزاج ملے"

29/07/2026

شکریہ برادر مکرم!!!Fazal Elahi Jadoon

آج ہماری دکان اعجاز کلیکشن پرمحترم مولانا فضل الٰہی حقانی صاحب نے تشریف لا کر اپنی محبت، شفقت اور قیمتی وقت سے نوازا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو صحت، عافیت، برکت اور دینِ اسلام کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ اپنے صارفین کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

آپ سب کی دعاؤں اور اعتماد کا بے حد شکریہ۔

اعجاز کلیکشن
📞 03115152099

23/07/2026

آپ کے آنے اور خریداری کرنے کا شکریہ
Molana Gul Raiz sb
ہمارے دکان پر تشریف لائے اور نئی دکان کی مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی سے ہمیں جان بخشی ۔۔۔۔
علماء کرام کے لیے کاروباری سرگرمیاں از حد ضروری ہیں
ورنہ کاد الفقر ان یکون کفرا کے عملی تصویر بن جائے گیں
دینی مصروفیات کے ساتھ ساتھ بہتر معاش کے لیے کوشش کرنا عظیمت ہے ۔۔۔
ورنہ اہل وعیال کے فرضی حقوق کھبی ادا نہ ہونگے اللہ سے بہتر سے بہتر مانگے اور کوشش جاری رکھیں
Ijaz collection
03115152099

Address

Swabi
Panjpir
23454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category