LWS لاہور ویلفیئر سوسائٹی

LWS لاہور ویلفیئر سوسائٹی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LWS لاہور ویلفیئر سوسائٹی, Social service, chota Lahor, Panjpir.

24/12/2025

لاہور ویلفیئر سوسائٹی ایس آر ایس پی تنظیم ( نیدرلینڈ) کی زیر نگرانی 2025 کی طرح آنے والے سال 2026 میں مختلف قسم کے ووکیشنل ٹریننگ اور آنلائن کورسز کا بلکل فری سکھانے کے لئے اہتمام کرےگا۔
ووکیشنل ٹریننگ کے لیے تعلیم اور متعلقہ ہنر جاننا تھوڑا بہت ضروری ہے ۔باقی آنلائن کورسز کے لئے تعلیم لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون چلانا لازمی ہے ۔ اس میں شامل ہونے کے لیے متعلقہ ڈاکومنٹس شناختی کارڈ کلر کافی ، سی وی اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ہمارے ساتھ جمع کریں ۔
صفدر خان
نائب صدر لاہور ویلفیئر سوسائٹی
رابطہ نمبر ۔ 03139448444
واٹس ایپ نمبر ۔ 03488845002
پتہ ۔صفدر ٹینٹ اینڈ کراکری سروس مین یارحسین روڈ نزد مدرسہ مولانا امین دوست صاحب فہیم مارکیٹ

اسلام علیکم دوستوں ۔امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔ آج الحمداللہ لاہور ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے معزز ڈونرز کی تعاون سے تین کم...
13/09/2025

اسلام علیکم دوستوں ۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔ آج الحمداللہ لاہور ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے معزز ڈونرز کی تعاون سے تین کمیونٹی سکولز کے 90 مستحق اور یتیم بچوں میں سکول سٹیشنری کا پیکج تقسیم کیا گیا ۔
مزید تعاون کے لیے رابطہ کریں ۔ شکریہ
لاہور ویلفیئر سوسائٹی صدر عبد الوحید ایزی پیسہ نمبر ۔03129243331
نائب صدر صفدر خان ایزی پیسہ نمبر ۔03488845002

الحمدللہ آج لاہور ویلفیئر سوسائٹی ضلع صوابی کے دوستوں اور ڈونر کی جانب سے گرلز کیمونٹی سکولز محلہ فقیر آباد ، محلہ ڈھیری...
19/12/2024

الحمدللہ آج لاہور ویلفیئر سوسائٹی ضلع صوابی کے دوستوں اور ڈونر کی جانب سے گرلز کیمونٹی سکولز محلہ فقیر آباد ، محلہ ڈھیری اور زکریا شاخ کے 50 بچوں کو سویٹزر ٹوپیاں دستانے اور جرابیں فراہم کی گئی ۔
ان بچوں کے لیے اب شوز کی اشد ضرورت ہے ۔ آپ لوگ ویڈیو میں ان مستحق بچوں کو دیکھ سکتے ہیں ۔ جو دوست احباب ہمارے ساتھ ملکر معاشرے کے ان پسے ہوئے طبقے کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ضرور آگاہ کیجئے ۔ شکریہ
عبدالوحید یوسفزئی
صدر لاہور ویلفیئر سوسائٹی
03129243331.

انشا اللہ کل گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکولز میں گرم سوئٹزر ، ٹوپیاں ، جرابیں اور دستانے فراہم کریں گے ۔
18/12/2024

انشا اللہ کل گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکولز میں گرم سوئٹزر ، ٹوپیاں ، جرابیں اور دستانے فراہم کریں گے ۔

آج ہمارے ایک معزز ڈونر کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکول طاؤس خانی کے 24 بچوں کے لیے گرم سوئٹزر فراہم کئے گئے۔ لاہور و...
11/12/2024

آج ہمارے ایک معزز ڈونر کی طرف سے گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکول طاؤس خانی کے 24 بچوں کے لیے گرم سوئٹزر فراہم کئے گئے۔
لاہور ویلفیئر سوسائٹی کے صدر عبدالوحید یوسفزئی نے سکول میں بچوں کو سویٹزر گفٹ کئے۔
ہم اپنے معزز ڈونر کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں ۔ جزاک اللہ خیر
سلمان خان سوشل میڈیا سیکرٹری لاہور ویلفیئر سوسائٹی

بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہی اچھے نسل کی بنیاد ہے۔ بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے میں معاونت کریں ۔ ہمارے ...
06/12/2024

بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہی اچھے نسل کی بنیاد ہے۔ بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے میں معاونت کریں ۔
ہمارے گلی محلوں میں گلز کمیونٹی سکولز میں ہم ایسی بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔ آئیے ہمارے ساتھ ملکر کام کریں ۔
لاہور ویلفیئر سوسائٹی
03129243331

Alhamdulliah 🥰 our Page Is growing so fast we need your more support please follow like and Shar our page
06/12/2024

Alhamdulliah 🥰 our Page Is growing so fast we need your more support please follow like and Shar our page

آج لاہور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکول کریم آباد بیکا کو بلیک بورڈ اور دو چٹائیاں فراہم کی گئی ۔ ...
04/12/2024

آج لاہور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز کیمونٹی سکول کریم آباد بیکا کو بلیک بورڈ اور دو چٹائیاں فراہم کی گئی ۔
ہم اپنے معزز ڈونرز کا انتہائی مشکور ہیں ۔
ہمارے ساتھ یہ 24 کمیونٹی سکولز ہیں جنکے بچوں کے لیے گرم کپڑوں ، سویٹزر ، ٹوپیاں ، جرابیں اور جوتے چاہیے ۔ تمام دوست احباب سے مدد کی درخواست ہے ۔ لاہور ویلفیئر سوسائٹی
ایزی پیسہ:: 03129243331

  International Day Of Persons With Disabilities.Let’s pledge to empower and include people with disabilities because ev...
03/12/2024


International Day Of Persons With Disabilities.
Let’s pledge to empower and include people with disabilities because every dream matters.





Address

Chota Lahor
Panjpir
23330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LWS لاہور ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category