27/05/2025
محسن ہنگورو کو ایم ایس ایف سندھ کا صدر اور ناکاش مری کو ایم ایس ایف سندھ کا جرنل سیکریٹری ارباز علی عباسی کو ایم ایس ایف سندھ کا نائب صدر منتخب ہونے پر ھت بھت مبارک ہو تمام دلی دوستوں کو
اللہ پاک کامیاب کرے ایم ایس ایف سندھ کی پوری نئی کابینہ کو بھت بھت مبارک ہو 🎉🎊
بھت دیر سے فیصلہ کیا قیادت نے لیکن درست کیا۔