What’s Going On In Parachinar / Kurram

What’s Going On In Parachinar / Kurram Current Affairs of Parachinar ( District Kurram )

07/11/2024
اپر کرم کے لاکھوں آبادی کے محاصرے کے سترہ دن (17) مکملکربناک مناظر کو کوئی ایسا قلم عطا کر جو میرے درد کو بیان کرے اور چ...
28/10/2024

اپر کرم کے لاکھوں آبادی کے محاصرے کے سترہ دن (17) مکمل

کربناک مناظر کو کوئی ایسا قلم عطا کر جو میرے درد کو بیان کرے اور چیخ کر پڑھنے والوں سے پوچھے کہ کیا ہم انسان نہیں؟؟۔۔

محاصرے کے ان دنوں میں آج آپکو دو خوبصورت نوجوانوں کی کہانی سناؤں گا۔
ایک کا نام تصور حسین عمر سولہ سال
اور دوسرے کے نام شباب حسین
آج جب روڈ ایکسیڈینٹ میں شدید زخمی ہوئے تو علاقے کے اکلوتے ہسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی اور راستوں کی بندش کے باعث ،دونوں کچھ گھنٹوں بعد فوت ہوئے ۔ ایسے کیسزز میں ڈاکٹر مریض کو جلد ہی پشاور ریفر کرتے ہیں ۔مگر یہاں ممکن نا ہوسکا۔۔۔۔

کیا آپکو معلوم ہے کہ شباب حسین کون ہیں ؟ یہ حسن مرتضی کے بھائی تھے ۔۔وہی حسن مرتضی جو کچھ عرصے پہلے کینسر کی وجہ سے فوت ہوئے ۔۔۔ اور انکی والدہ آج دوسرے بیٹے سے بھی محروم ہوگئیں ۔۔۔ حسن مرتضی جب بیماری کے سلسلے میں اسلام آباد آتے تو انکی والدہ بیٹے کے حالت پر روتے ہوئے دعا کرتیں کہ خدا میرے بیٹے کو شفایابی عطا کر۔۔ آج دوسرا بھی چلا گیا۔۔۔۔۔۔
اور یہ دودنوں بہت چھوٹے تھے جب ان کے رضا کو اسلام آباد میں بے دردی سے مارا گیا تھا۔۔
ایسے میں اسلام کے ٹھیکیدار برائے نام مسلمان اور اسلامی جمہوریہ کے عہدیداران سے سوال تو بنتا ہے کہ قرآن میں انسان کی زندگی کی اہمیت کے بارے میں خدا نے کیا فرمایا ہے ؟......

میری آپ سب سے التجا ہے کہ ہمیں انسان سمجھ کر ہمارے لیے آواز بلند کریں

25/10/2024

مقبل اور تری مینگل کو سامان پہنچانے کیلئے افغان بارڈر کھلا ہے۔جبکہ پاراچنار کیلئے بارڈر
بند۔
اسٹیٹ پالیسی

22/10/2024

*ضلع کرم میں طال ب اُن نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا*
پولیس کے مطابق کرم کے علاقے سنٹرل کرم زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ طال ب ا ن نے 3 مزدور قتل کردیے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔
حکام کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔

21/10/2024

لوئر کرم جڑالی میں کل رات سے دہشت گردوں کے پاک فوج کا آپریشن جاری۔۔ دونوں طرف سے معتدد زخمیوں اور ہلاقتوں کی اطلاع🚨🚨

کل کا احتجاج لازمی ہونا چاہیے اور ہر صورت میں ہونا چاہیے اور کرم کے امن کے حوالے سے خاص بینرز ہونے چاہیے جس کو فول میڈیا...
19/10/2024

کل کا احتجاج لازمی ہونا چاہیے اور ہر صورت میں ہونا چاہیے اور کرم کے امن کے حوالے سے خاص بینرز ہونے چاہیے جس کو فول میڈیا کوریج بھی ہو🚩✌🏻

19/10/2024

سرکار نے جیسے APS Peshawar کیلئے بندے رکھے تھے اور پھر خود ہی چھوڑ دئے پڑوچکی بھی اس کی ایک مثال ہے ورنہ ایک غیر ملکی بندہ کیسے ہمارے ملک میں دہشتگردی پھیلا سکتا ہے

19/10/2024

سرکار کی سرپرستی میں آج آٹھویں دن بھی پاراچنار مین شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند

جنگ کی گولیوں کی ذد میں آکر PTI کا اہم بندہ جان بحقRehmeen Khan PTI
23/09/2024

جنگ کی گولیوں کی ذد میں آکر PTI کا اہم بندہ جان بحق
Rehmeen Khan PTI

22/09/2024

بغکی میں بھی جنگ شروع

22/09/2024
22/09/2024

پاراچنار کے امن کو تباہ کرنے والے اور دوسروں کے بچوں کو مرواکے خود کہاں چپ گئے ہیں

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s Going On In Parachinar / Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category