Chawinda

Chawinda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chawinda, Public & Government Service, Dist. Sialkot , Tehseel Pasrur, Pasrur.

ایم ڈی پیڈیاٹرکس کی ڈگری حاصل کرنے پر ڈاکٹر عاطر بھٹی کو مبارکبادپسرور: چونڈہ کی ایک علمی اور سماجی فیملی کے سپوت چاٸلڈ ...
16/07/2026

ایم ڈی پیڈیاٹرکس کی ڈگری حاصل کرنے پر ڈاکٹر عاطر بھٹی کو مبارکباد
پسرور: چونڈہ کی ایک علمی اور سماجی فیملی کے سپوت چاٸلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عاطر بھٹی ولد وقار احمد بھٹی نے کامیابی کے ساتھ ایم ڈی (پیڈیاٹرکس) کی ڈگری حاصل کر لی ہے، جس پر اہلِ خانہ، دوستوں اور طبی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارک پیش کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر عاطر بھٹی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں سابق ایم ایس پسرور ڈاکٹر محمد جنید کو یاد کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی ہمیشہ یاد رہے گی۔ پیغام میں اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور مسلسل جدوجہد ہی کامیابی کی ضمانت بنتی ہے۔
ڈاکٹر عاطر بھٹی کی اس نمایاں کامیابی پر دوستوں اور عزیزوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی ہے۔

شاندار کامیابی، خصوصی تشکر اور اعزازی تقریب!**سپیریئر کالج چونڈہ* کا جی سی یونیورسٹی فیصل آباد (GCUF) کے ایسوسی ایٹ ڈگری...
07/07/2026

شاندار کامیابی، خصوصی تشکر اور اعزازی تقریب!*

*سپیریئر کالج چونڈہ* کا جی سی یونیورسٹی
فیصل آباد (GCUF) کے ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس کے امتحانات میں *پہلی اور تیسری پوزیشن* حاصل کرنے کا *شاندار اعزاز
قراۃ العین صغیر (پہلی پوزیشن) مہوش منیر (تیسری پوزیشن) اسمہ ظفر اللہ (تیسری پوزیشن)
خصوصی تقریبِ اعزاز و تشکر:
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے معزز *وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم* اور *کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد اسرار چوہدری* نے شاندار کارکردگی دکھانے والی پوزیشن ہولڈرز طالبات کو اپنے دستِ مبارک سے میڈل اور سرٹیفکیٹ سے نوازا اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
ہم پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین اور تمام اساتذہ کرام کو اس تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!

ماشا اللہ
21/04/2026

ماشا اللہ

سپوت چونڈہ شیراز احمد باجوہ کو ڈسٹرکٹ مینجر UBL سیالکوٹ تعینات ہونے پر مبارک باد اللہ تعالی مزید ترقیاں عطا فرمائے امین
07/04/2026

سپوت چونڈہ شیراز احمد باجوہ کو ڈسٹرکٹ مینجر UBL سیالکوٹ تعینات ہونے پر مبارک باد اللہ تعالی مزید ترقیاں عطا فرمائے امین

مشاعرہ چونڈہ
28/03/2026

مشاعرہ چونڈہ

چونڈہ میں کئی سالوں سے جاری ایک سلسلہ -
27/03/2026

چونڈہ میں کئی سالوں سے جاری ایک سلسلہ -

18/03/2026

چونڈہ میں سیوریج کے پانی اور برساتی پانی کے اخراج کا مسئلہ انتہائی شدت اختیار کر چکا ہے ۔ اس کا واحد حل سیالکوٹ چونڈہ روڈ اور چونڈہ پسرور روڈ پر 6 فٹ چوڑے اور 6 فٹ گہرے نالوں کی تعمیر ہے ۔ پائپ لائنوں کے ذریعے یہ کوشش بیکار اور فضول ہو گی ۔

Address

Dist. Sialkot , Tehseel Pasrur
Pasrur
51420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chawinda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share