Ch Shahid Sardar

Ch Shahid Sardar political organization

14/05/2025
14/05/2025

ڈاکٹر عامر رشید میو صاحب فوکل پرسن CEO EDUCATION قصور ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ PHD MATHEMATICS استاد ہے جو وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat کے وژن کے مطابق نہایت ایمانداری لگن و محنت سے کام کررہے ہیں یہ سکولوں میں اساتذہ کرام کی حاضری کو یقینی بنارہے ہیں اور سکولوں میں منسٹر صاحب کی ہدایت پر وزٹ کرکے ان کے مسائل منسٹر صاحب تک پہنچارہے ہیں جن کا ادراک بھی کیا جارہا ہے اب کچھ مخالفین جو ہمیشہ سے ہوتے ہیں ان کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو کے جھوٹ پر مبنی و بے بنیاد ہے ان مخالفین کو استاد کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے نہ کے اپنی دو ٹکے کی سیاست کے لیے کسی شریف النفس انسان کی سوشل میڈیا پر ہتک کی جائے یہ ایک گھٹیا عمل ہے اس کی سختی سے مزمت کی جاتی ہے ڈاکٹر صاحب آپ کی کارکردگی سے پورا ضلع قصور خوش ہے آپ اپنی محنت لگن اور سرکاری سکول معیاری سکول کے وژن پر کام جاری رکھیں ایسے گھٹیا بے شرم لوگ جنہوں نے خود بھی کوئی کام نہ کیا اور اگر کوئی کر رہا ہے تو تکلیف میں ہیں انہیں تکلیف میں رہنے دیں۔

13/05/2025
24/02/2025
24/02/2025

میو ویلفیئر فاؤنڈیشن پتوکی کے عہدیداران کی چوہدری شوکت میو ممبر بھائی کوٹ چکنمبر 3 سے ملاقات برادری کی فلاح، اتحاد ،تعلیم جیسے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔

24/02/2025

پنجاب بھر کے شعبہ نرسری فارمنگ کے
سلسلے میں میٹنگ میں شرکت کی
صوبائی وزیر زراعت پنجاب
سید عاشق شاہ کرمانی
صوبائی وزیر پنجاب راناسکندر حیات خاں
ایم پی اے پاکپتن چوھدری جاوید احمد آرائیں
ایم پی اے پتوکی چوہدری احسن رضا خاں ایم پی اے چوھدری محمود انور
کسان اتحاد صدر خالد محمود کھوکھر ودیگر

17/02/2025

رانا حیات خاں صاحب جناب پتوکی آپ 2سال کچھ مہینوں سے سیوریج سسٹم ٹھیک کرنے میں لگے ہوئے ہیں پر ابھی تک ناکامی کے علاو کچھ ٹھیک نہیں ہوا اور کرپٹ افسران آپ سے بالاتر ہیں اب کچھ کرنے کا فیصلہ کریں ورنہ نقصان پہنچے گا یا مزید جانیں چاہیے

دو ماہ پہلے اسکا اسکے والد کی ناگہانی موت کا صدمہ اسکی ماہ پر قیامت بن کر ٹوٹا تو اجکا نوجوان بیٹا موت کے منہ میں چلا گی...
17/02/2025

دو ماہ پہلے اسکا اسکے والد کی ناگہانی موت کا صدمہ اسکی ماہ پر قیامت بن کر ٹوٹا تو اجکا نوجوان بیٹا موت کے منہ میں چلا گیا اسکی ماں کیسے یہ صدمہ برداشت کرے گی اللہ تعالیٰ ہی اسکی ماں کو صبر دے سکتا ہے ہمیں سوشل میڈیا پر اس نوجوان کی ناگہانی موت پر آواز بلند کرنی چاہیے
سانحہ پتوکی کا شہید ہیرو ملک کاشف شہید
ملک کاشف ہم شرمندہ ہیں جنہوں نے ریسکیو کرنا تھا وہ سیاسی پروٹوکول میں مصروف تھے

  Ravians ،،،"Your vote is invaluable for the legacy of GCU Lahore and the strength of the Old Ravians network! Stand wi...
10/02/2025

Ravians ،،،
"Your vote is invaluable for the legacy of GCU Lahore and the strength of the Old Ravians network! Stand with us to make a difference and let your voice be heard.

Address

Hallah Road Habib Town Bismillah City Pattoki
Pattoki
55300

Telephone

+923004373630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Shahid Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Shahid Sardar:

Share