Arazi Moavin Pattoki

Arazi Moavin Pattoki Land Record Services

السلام علیکم پتوکی! 🌸اب اراضی ریکارڈ سینٹر کے چکر لگانے اور لمبی لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ اراضی معاون پتوکی اب آپ ...
03/04/2026

السلام علیکم پتوکی! 🌸
اب اراضی ریکارڈ سینٹر کے چکر لگانے اور لمبی لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ اراضی معاون پتوکی اب آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے! ہم پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) سے منظور شدہ سینٹر ہیں جہاں آپ کو زمین سے متعلق تمام سہولیات ایک ہی چھت تلے ملیں گی۔

ویلکم ٹو اراضی معاون پتوکی! 🤝"اراضی کے معاملات اب ہوئے اور بھی آسان! پتوکی میں اراضی معاون کے نئے مرکز پر ہم آپ کو خوش آ...
03/04/2026

ویلکم ٹو اراضی معاون پتوکی! 🤝
"اراضی کے معاملات اب ہوئے اور بھی آسان! پتوکی میں اراضی معاون کے نئے مرکز پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ جدید ڈیجیٹل نظام کا حصہ بنیں۔"
📍 مقام: تحصیل کونسل پتوکی
📞 ہیلپ لائن: 03009797503

پتوکی میں اراضی معاون مرکز کا قیام آپ کی سہولت ہمارا عزم"اہلیانِ پتوکی کے لیے خوشخبری! اب اراضی سے متعلقہ تمام خدمات ایک...
02/04/2026

پتوکی میں اراضی معاون مرکز کا قیام
آپ کی سہولت ہمارا عزم
"اہلیانِ پتوکی کے لیے خوشخبری! اب اراضی سے متعلقہ تمام خدمات ایک ہی چھت تلے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے تعاون سے اراضی معاون اب آپ کے شہر پتوکی میں دستیاب ہے۔"
ہماری خدمات: فرد کا حصول، انتقالِ اراضی، اور ریکارڈ کی درستگی۔
خصوصیت: تیز رفتار سروس اور شفاف نظام۔
رابطہ: محسن علی
0300 9797 503
تحصیل کونسل پتوکی

Address

Tehsil Council Pattoki
Pattoki
55400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Moavin Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share