Jamiat Ulama-e- Islam Tehsil Pattoki

Jamiat Ulama-e- Islam Tehsil Pattoki This is a Official page of Jamiat Ulama-e-Islam Tehsil Pattoki .

15/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ。 جماعت علماءاسلام کی طرف سے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف، کس...
05/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ。 جماعت علماءاسلام کی طرف سے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ
اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف، کسان دشمنی کے خلاف اور اس طرح دیگر معاملات پر احتجاج کی ہم نے کال دی تھی، ان میں وابڈا کی غندہ گردی بھی شامل تھی تو پھر انتظامیہ ہمارے پاس آئی اور انہوں نے کہا جی احتجاج کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں جو کہ تو پہلے سے ہم بیٹھ جاتے ہیں، جو آپ کے تحفظات ہیں، جو شکایات ہیں وہ ہمیں بتائیں، ہم ان کے ازالے کے لیے پوری کوشش کریں گے، آپ احتجاج نہ کریں۔ تو ان سے پھر بات چیت ہوئی تو اس میں ایک تو جو ان سے بات ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ تمام ادارے، سویی گیس ہے، اسی طرح مطلب یہ وابڈا کے حکام ہیں اور بلدیہ کے حکام تو ہوں گے ہی، تو اس طرح پولیس کے حکام ہیں، ان کے ساتھ جمعرات کو ایک بیٹھک ہوگی، جس میں ہم اپنے سارے گلے شکوے اور جو شکایات ہیں ہمیں، جو تحفظات ہیں یا ان کی طرف سے جو زیادتی ہیں وہ سامنے رکھیں گے اور اس کے ازالے کی وہاں کوشش ہوگی اور یہ ہمارا طے ہوا ہے ان کے ساتھ، انتظامیہ کے ساتھ، تو انتظامیہ نے کہا جی ہم آپ کو بٹھا دیتے ہیں، زیادہ ہمیں شکایت وابڈا کے حوالے سے تھی کہ وابڈا نے ناجائز لوگوں پر بل ڈالے، جو یونٹ لوگوں نے استعمال نہیں کیے وہ بھی ان کے بلوں میں ایڈ ہیں، اس کے ازاد بھی بل جمع کر رہے ہیں، ناجائز چوری کے پرچے دے رکھے ہیں بہت سارے لوگوں کے، وہ چوری نہیں کر رہے، ان کے دو دو ہزار کے ویسے بل ہیں بیچاروں کے، کم خرچ استعمال کرتے ہیں، پھر اس کے باوجود بھی ان پر ظلم جاتی ہے کہ وہی کے ناجائز چوری کے پرچے ہیں، جو اصل چوری کر رہے ہیں ان پر کوئی پوچھ گچھ نہیں ہے۔ تو اس حوالے سے ہم نے وہ ان سے کہا تو پھر وابڈا کے حکام کو بھی بلایا جا رہا ہے، دیگر حکام وہاں ہوں گے اور اس طرح گیس جو ہے سرکاری نرخوں پر نہیں دستیاب، وہ بہت مہنگی لوگوں کو مل رہی ہے، بے دیشا لوگوں کی طرف سے بھی اضافہ ہے تو ان قیمتوں پر کنٹرول نہیں ہے، تو اس حوالے سے بھی انتظامیہ سے بات ہوئی ہے تو انہوں نے ہماری تمام باتوں کو قبول کیا ہے اور ہماری شکایات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے تو اس سلسلے میں جمعرات کو بتوں کہ میں اسی آفس کے اندر میٹنگ ہوگی، جس میں ان تمام معاملات پر تمام اداروں کے ساتھ بیٹھ کر بات کی جائے گی اور عوام کے جتنے بھی مسائل ہیں جو انہیں تکلیف ہے، اس کے ازالے کی پوری کوشش کی جائے گی اور ہم انتظامیہ کو مجبور کریں گے کہ وہ ان کا ازالہ کریں، جس کی انہوں نے ہمیں یقین دہانی بھی کرائی، اس کی وجہ سے ہم نے پھر احتجاج موخر کر دیا کہ چلو اگر بات چیت سے مسائل حل ہوتے ہیں تو پھر روڈ پر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اج مجلس عمومی ضلع قصور جمعیت علماء اسلام کا اجلاس ہوا۔۔۔اجلاس میں چاروں تحصیلوں نے اپنی سابقہ کارگزاری مجلس عمومی کیاراک...
03/05/2026

اج مجلس عمومی ضلع قصور جمعیت علماء اسلام کا اجلاس ہوا۔۔۔اجلاس میں چاروں تحصیلوں نے اپنی سابقہ کارگزاری مجلس عمومی کیاراکین کو سنائی اور ان کے بعد ضلع جنرل سیکرٹری نے ضلع کی کارگزاری مجلس عمومی کے اراکین کو سنائی۔۔اور جلد از جلد چاروں تحصیلوں میں ورکرز کنونشن کروانے پر زور دیا گیا۔۔اج کا احتجاجی مظاہرہ حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے بعد ملتوی کر دیا گیا

پھولنگر۔قائد جمعیۃ علماء اسلام ضلع قصور مفتی محمد سفیان معاویہ صاحب جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الحسن جمال کے انتظامیہ کام...
03/05/2026

پھولنگر۔
قائد جمعیۃ علماء اسلام ضلع قصور مفتی محمد سفیان معاویہ صاحب جنرل سیکرٹری مولانا مسعود الحسن جمال کے انتظامیہ کامیاب مذاکرات اور مولانا محمد بلال کی نماز جنازہ کی وجہ سے آج کا احتجاجی مظاہرہ مؤخر کردیا گیا۔
اہلیان حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے جمعرات کو واپڈا اور دیگر اداروں کے ذمہ داران سے آئندہ میٹنگ اے سی آفس میں ہوگی۔
این اے 134 کے عوام کے مسائل کے حل اور حقوق کے تحفظ کیلے جدوجہد جاری رہے گی۔

کل انشاء اللہ ، ساتھی تیار رہیں  اور ہر ممکن اور ناممکن دونوں ہی  کوشش کرنی ہیں اور احتجاج میں شریک ہونا ہے ، شکریہ
02/05/2026

کل انشاء اللہ ، ساتھی تیار رہیں اور ہر ممکن اور ناممکن دونوں ہی کوشش کرنی ہیں اور احتجاج میں شریک ہونا ہے ، شکریہ

   کامران گیلانی
31/01/2026

کامران گیلانی

جے یو آئی کا 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ8 فروری کو ملک بھر م...
27/01/2026

جے یو آئی کا 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ
8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے ۔اسلم غوری
جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی
آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔اسلم غوری
غیور عوام حکمرانوں کی قرآن و شریعت کے متصادم آئین سازی کے خلاف احتجاج کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
مہنگائی ،بے روزگاری ،بدامنی ،،لاقانونیت ، کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ ہونگے ۔اسلم غوری
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ۔اسلم غوری
شریعت ،آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے ہر آئینی، جمہوری اور پرامن راستہ اختیار کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی
کارکن تیاری مکمل کریں ۔
اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
JUI Digital Media Cell Punjab
Qasim AfzalHafiz Ghazanfar AzizJamiat Ulama-e- Islam Tehsil Pattoki کامران گیلانیKamran Gilani Mkg

Address

Tehsil Pattoki District Kasur
Pattoki
55300

Telephone

+923213519423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e- Islam Tehsil Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama-e- Islam Tehsil Pattoki:

Share