03/05/2023
*ریسکیو 1122 مہمند*
مہمند: تحصیل پنڈیلئی کے علاقہ دویزی کے پہاڑ پر ندیم ولد شیر رحمان سکنہ دویزی نامی شخص پرندوں کو پکڑنے کے دوران گرنے کی اطلاع، ریسکیو1122
مہمند: کنٹرول روم کو کال موصول ہوتی ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مامد گٹ کو منتقل کردیا، ریسکیو1122
*میڈیا کوارڈینیٹر: ریسکیو 1122 مہمند*