KPK News

KPK News This page is all about News of Khyber Pakhtunkhwa

Eid is all about sharing what we have and caring for those in need. May you have a wonderful Eid-al-Adha 2023!
29/06/2023

Eid is all about sharing what we have and caring for those in need. May you have a wonderful Eid-al-Adha 2023!


تحریک انصاف نے  2021 سے 2023  تک سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو بھرتی کیے تھے ان پر 870 ملین کی لاگت آئی اور اس سلسلے میں ماہا...
09/04/2023

تحریک انصاف نے 2021 سے 2023 تک سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو بھرتی کیے تھے ان پر 870 ملین کی لاگت آئی اور اس سلسلے میں ماہانہ 25 ہزار روپے پر 1360 نوجوانوں کو بھرتی کیا گیا.

ویسے میں بحالی کے حق میں ہوں.. بس غیرسیاسی مفید کام لیا جائے. بیروزگاری کا عذاب میں دو بار سہہ چکا ہوں اسلئے.

سوشل میڈیا انفلوئنسرزکی بحالی کیلئے پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کا اعلان کردیا۔

09/04/2023

سوشل میڈیا انفلوئسرز کے حوالے سے شوکت علی یوسفزئی کا یہ خصوصی بیان دیکھیں، اور جانیئے خیبر پختونخوا حکومت کے لیے ان کے اصل کام اور فرائض۔

14th May ! The day when People of Punjab will speak, inshAllah.Thank you   , thank you for giving us our right back, rig...
04/04/2023

14th May ! The day when People of Punjab will speak, inshAllah.

Thank you , thank you for giving us our right back, right to vote , right to choose our leader.
Bismillah!

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
03/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
چیف سکریٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آج کے دن 180,000 سے زائد خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا گیا ہے اور تقسیم کا عمل ابھی جاری ہے۔
مجموعی طور پر اب تک 14 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو آٹا دیا جا چکا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 57 لاکھ خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جائے گا۔
چیف سیکرٹری ند یم اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کی کمی نہیں ہے سکیم کیلئے اہل تمام خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

Address

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Telephone

+923123467894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category