PTI Orakzai

PTI Orakzai Official Page of PTI District Orakzai. This Page is managed by Official PTI Social Media Team , Khyber Pakhtunkhwa. ([email protected])

شکریہ ضلع اورکزئی
07/08/2026

شکریہ ضلع اورکزئی

06/08/2026
محمد زبیر شاہ اورکزئی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف اور بلاول سینئیر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ کچ...
18/04/2026

محمد زبیر شاہ اورکزئی جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف اور بلاول سینئیر وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ کچھ دن پہلے ایک افسوس ناک واقعے میں گولی لگنے سے دونوں شدید زخمی ہو گئے تھے اور اس وقت دونوں پمز ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامل و عاجل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان کا اج سابقہ ڈی ایچ او ولایت شاہ صاحب کے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور ہسپتال کا دورہ۔زخمی ڈی پ...
22/07/2025

ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان کا اج سابقہ ڈی ایچ او ولایت شاہ صاحب کے ہمراہ سی ایم ایچ پشاور ہسپتال کا دورہ۔

زخمی ڈی پی او ہنگو خالد خان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈی پی او ہنگو خالد خان نے ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان کو بر وقت امداد ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔
ایم این اے یوسف خان پولیس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان کی فرض شناسی ، بہادری اور جرات کو سراہا۔

#امن #امنیت

اورکزئی ایجنسی کے مسلسل 135 دن جیل کاٹنے والے پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی پر ان کو اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد پیش ک...
12/04/2025

اورکزئی ایجنسی کے مسلسل 135 دن جیل کاٹنے والے پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی پر ان کو اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اور ساتھ ہی پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری عمران خان اورکزئی کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے دن رات ایک کر کے اپنی انتک جدوجہد سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے اورکزئی قبائل کے لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

❤️شکریہ عمران اورکزئی ❤️

Address

Charsadda Road Ahmad Abad Shah Alampull Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Orakzai:

Shortcuts

Share