Jamiat Talba-e-Islam AUP

Jamiat Talba-e-Islam AUP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Talba-e-Islam AUP, Political organisation, university of agriculture peshawar, Peshawar.

This is the Official Page of Jamiat Talaba Islam University Of Agriculture Peshawar, we share information about our activities, functions and rights of students.♥️
جمعیت کی دعوت جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام 📢

16/07/2026

کراچی بار نے گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی تھی

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2822516/

16/07/2026
صدر جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور جناب سید فاروق کاکا خیل کی ہدایت پر، سابق صدر و سرپرست جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی...
07/07/2026

صدر جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور جناب سید فاروق کاکا خیل کی ہدایت پر،

سابق صدر و سرپرست جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور جناب فیض اللہ صاحب کی زیرِ نگرانی، تکبیر گروپ آف کالجز پشاور کے سی ای او جناب اکبر اللہ شینواری نے جامع زرعی پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر و پروفیسر جناب ارشد خان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں تعلیمی شعبے کی بہتری، طلباء کے روشن مستقبل، باہمی تعاون اور نوجوانوں کے لیے بہتر تعلیمی مواقع کی فراہمی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نشست خوشگوار ماحول میں مثبت نتائج کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس میں مستقبل میں مشترکہ عملی اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور اس مثبت پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح طلباء کے تعلیمی، فکری اور عملی مستقبل کے لیے مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔ ان شاء اللہ۔

منجانب:

جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور

جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور ،ہمیشہ طلباء کی خدمت، قیادت اور مؤثر نمائندگی کے لیے کوشاں رہی ہے۔ تنظیمی ڈھانچے کو مز...
23/06/2026

جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور ،ہمیشہ طلباء کی خدمت، قیادت اور مؤثر نمائندگی کے لیے کوشاں رہی ہے۔

تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے اور طلباء کے مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لیے جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور کے صدر جناب سید فاروق کاکاخیل نے محترم مصور خان کو کوآرڈینیٹر برائے تنظیمی و طلباء امور، جناب زید خٹک کو نگرانِ اعلیٰ برائے تنظیمی و طلباء امور، جناب عاطف خان کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر برائے تنظیمی و طلباء امور اور جناب زین خان کو ترجمان برائے تنظیمی و طلباء امور کمیٹی مقرر کیا ہے۔

یہ ذمہ داریاں فال داخلوں کی مدت تک مؤثر رہیں گی۔ تمام مقرر کردہ ذمہ داران منتخب کابینہ کی ہدایات اور رہنمائی کے تحت اپنے فرائض انجام دیں گے اور تنظیمی معاملات میں منتخب کابینہ کو جوابدہ ہوں گے۔

ولید خٹک
جنرل سیکرٹری
جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور

حضرت شیخ شہید صاحب کے شہادت کے عین ہی وقت پر  پی ایس او کے کلچرل نائٹ پر    صدر  جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور سیّد ...
08/05/2026

حضرت شیخ شہید صاحب کے شہادت کے عین ہی وقت پر پی ایس او کے کلچرل نائٹ پر صدر جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور سیّد فاروق کاکا خیل و سابقہ جنرل سیکٹری جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس نہار علی شینواری کا ردِ عمل ۔

حضرت شیخ ادریس صاحب کی شہادت پورے عالمِ اسلام اور بالخصوص وطنِ پختونخوا کے لیے انتہائی دردناک سانحہ تھا۔ اس عظیم سانحے پر ہر غیرت مند پختون کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ پختون روایات کے مطابق ہم ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔

افسوس کہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے کچھ نام نہاد تعلیم یافتہ طلبہ کی غیرت اور حمیت بالکل مر چکی ہے۔ ایگریکلچر یونیورسٹی میں حضرت شیخ صاحب کی شہادت والے دن (پی ایس او) کی جانب سے میوزک نائٹ کا انعقاد ہماری مذہبی، قومی اور پختون روایات پر کھلا حملہ ہے۔ اس شرمناک حرکت سے نہ صرف شہید کے خون کی توہین ہوئی بلکہ ہم سب یونیورسٹی طلبہ کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
یہ وقت ناچ گانے کا نہیں بلکہ اتحاد، سوگ اور شہید کے خاندان اور معتقدین سے تعزیت کا ہے۔ یونیورسٹی جیسی مقدس درسگاہ کو فحاشی کا اڈہ بنانا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ہم یونیورسٹی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بیہودہ اور شرمناک سرگرمی کا فوری نوٹس لیا جائے۔ آئندہ کے لیے ایسی تمام غیر اخلاقی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔

اگر ہمارے جذبات کا احترام نہ کیا گیا تو جمعیت طلبہ اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور احتجاج پر مجبور ہوگی۔

ہم کب بہار منائے، ہم کب ساؤن میں حیات تلاش کریں، تم تو ہم کو ہرروز قتل کرتے  ہو بھلا غم میں بھی کوئی خوشی تلاش کرتا ہے۔ ...
06/05/2026

ہم کب بہار منائے، ہم کب ساؤن میں حیات تلاش کریں،

تم تو ہم کو ہرروز قتل کرتے ہو بھلا غم میں بھی کوئی خوشی تلاش کرتا ہے۔

غم پے در پے ہیں بھلا کوئی عید ایسی ہوتی ہے چلو آپ بتائیں ۔

لیکن ہم کو تم مایوس نہیں کرسکتے ہمیں دین سے دین کی سربلندی کے لیے کام کرتے ہوئے نہیں روک سکتے ہے ۔

تم شکست خوردہ ہم بازی جیت چکے ہیں اللّٰہ کے ہاں ہمارا مقام بلند ہم ورثہ انبیاء تو بدبخت اور ناتم انبیاء ۔

شیخ شہید کے قاتل کو کٹہرے میں لانا ہوگا یہ شاگردوں کا سر دڑ مطالبہ ہے انشاءاللہ

آج جمعیت طلباء اسلام جامع پشاور میں حضرت شیخ شہید رح کی یاد میں تعزیت اور احتجاجی مظاہرہ ہوگا

آپ تمام ساتھیوں سے پر زور شرکت کی درخواست کی جاتی ہے ۔

سیّد فاروق کاکا خیل

صدر جمعیت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور

چلو ٹھیک ہے مجھ سے تم کو نفرت تھی ،کوئی جواز تو ہوگا آخر مجھ کو مارا ہی کیوں میرا گناہ تو مجھ کو بتلاؤ حلق دل سے جُڑ گیا...
06/05/2026

چلو ٹھیک ہے مجھ سے تم کو نفرت تھی ،کوئی جواز تو ہوگا

آخر مجھ کو مارا ہی کیوں میرا گناہ تو مجھ کو بتلاؤ

حلق دل سے جُڑ گیا ہے

تم کیوں صبرتے نہیں آخر میں تو تمہارا خواب ہوں

تم کو کیوں دہشت سے محبت ہے ۔

تمھاری دہشت کی آگ تم کو امام محدثین شیخ حسن جان شہید پر نہیں روک سکی ، نہ تج کو مفتی نظام الدین پر روک سکی نہ تج کو شیخ سمیع الحق پر روک سکی ۔

آخر کب تک تک ہم نے تمہارا بگاڑا کیا ہے

خدارا یہ جنازہ اٹانا بڑا مہنگا ہے ہمارے کلیجے پگھل چکے ، ہم جواب دے چکے ہیں ،ہمارے حلق بیٹ گئے دل کو درد کلیجہ با ایوز غم جل رہا ہے

اللہ حضرت شیخ صاحب کو مزید عزت عطا کرے اور اُنکو مزید اعلیٰ درجات عطا کرے

ہم سب تعزیت کے مستحق ہیں۔

سیّد فاروق کاکا خیل

جمیعت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور کی کاوشیں رنگ لے آئیمختلف طلباء سے موصول ہونے والی متعدد ای میل میں سے ایک
02/05/2026

جمیعت طلباء اسلام جامع زرعی پشاور کی کاوشیں رنگ لے آئی

مختلف طلباء سے موصول ہونے والی متعدد ای میل میں سے ایک

15/04/2026

جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی کیمپس پشاور کے ساتھیوں کی اہم بیٹھک ۔

Eid Mubarak ♥️
22/03/2026

Eid Mubarak ♥️

Address

University Of Agriculture Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923285025058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba-e-Islam AUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share